اگر پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی اور مارچ میں الیکشن ھو گیئے
تو اپریل میں نیازی دھاندھلی کی ڈگڈگی لے کر پھر سڑکوں پر ھوگا، اور اس ڈگڈگی پر یوتھیئے 🐒 ناچ رھے ھونگے
۔
سکرین شاٹ لے لیا جائے
یاد رہے کہ عثمان ڈار کی بیوی سابقہ ٹیوی ایکٹریس صائمہ طاہر ہے
اور اسکی سالی بھی ٹیوی ایکٹریس ہی ہے..
اور سید نور صائمہ نور خلیل الرحمان قمر وغیرہ ڈاروں کے ہر فیملی فنکشنز میں لازمی شریک ہوتے ہیں
تو ڈرامے کرنا اور بنانا ان لوگوں کے لئے معمولی بات ہے
فواد چوہدری دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
۔
یہ وہ وزیر تھا جو ٹاک شو میں بیٹھ کر اینکروں کو پہلے سے بتا دیا کرتا تھا اب شہبازشریف گرفتار ھوگا، دو دن بعد خواجہ آصف گرفتار ھوگا، اگلے ھفتے س��د رفیق گرفتار ھو جائے گا وغیرہ وغیرہ