کسی کو کوئی شک نہ رہے۔ پی ٹی آئی نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور بربریت کیخلاف احتجاج کی وجہ سے آزاد کشمیر اسمبلی کے جاری الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔ آزادانہ رائے گولیوں کی بوچھاڑ میں نہیں دی جاتی۔ ۱۲ مہاجر نشستوں کا معاملہ انتہائی اہم ہے۔ پی ٹی آئی نے کسی بھی نشست پر کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا۔ اس فسطائی ماحول میں منعقد ہر الیکشن مشکوک ہے۔ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی میں الیکشن لڑنے یا لڑانے والوں کیخلاف پارٹی تادیبی کاروائی کرے گی۔
ایک جعلی لفافے کو مائک پکڑنے والے ٹاوٹ کو جعلی وزیر داخلہ بنایا گیا چئیرمین پی سی بی بنایا گیا جعلی نگران وزیر اعلی بنایا گیا مراعات دی گئی کرپشن کا بازار گرم کیا گیا صرف ظلم کے پہاڑ توڑنے کے لئے اس پر ارٹیکل 6 ضرور لگے گا یہ اپنے آپ کی فکر کرے پاکستان دیکھ لے گا
@MoonisElahi

ناکام ترین نگران وزیراعلیٰ، ناکام ترین وزیرِ داخلہ، ناکام ترین چیئرمین پی سی بی۔ جب اہم ترین ذمہ داریاں ہی ناکام ترین لوگوں کے سپرد کر دی جائیں تو بہترین سے بہترین نظام بھی ناکام ہو جاتا ہے۔

@MoonisElahi اس جعلی وزیر داخلہ نے عوام پر بہت ظلم کیا ہے ظلم شروع بھی اسی سے ہوا اور ختم بھی اسی پر ہوگا اس کو لایا ہی ظلم کرنے کےلیے گیا تھا یہ انتہائی ذلیل آدمی ہے اس پر آرٹیکل 6 لازمی لگے گا
ناکام ترین نگران وزیراعلیٰ، ناکام ترین وزیرِ داخلہ، ناکام ترین چیئرمین پی سی بی۔ جب اہم ترین ذمہ داریاں ہی ناکام ترین لوگوں کے سپرد کر دی جائیں تو بہترین سے بہترین نظام بھی ناکام ہو جاتا ہے۔
یہ جنگ فیصلہ کن موڑ پر ہے اس سے کہو
ہوا کی صف میں چلا جائے یا چراغ بنے
وکلاء کنونشن انصاف لائرز فارم
چھبیسویں اور ستائسویں غیر آئینی ترمیم ، فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل اور بے گناہ کارکنان کی سیاسی مقدمات میں غیر قانونی سزائیں نامنظور
@ImranKhanPTI@MoonisElahi