بریکنگ نیوز
مستونگ: ایف سی بلوچستان کی کامیاب کارروائی، اغوا ہونے والے لیویز اہلکار بازیاب
مستونگ سے اغوا ہونے والے لیویز اہلکاروں کو ایف سی بلوچستان نے کامیاب آپریشن کے بعد بازیاب کرا لیا۔
ایف سی بلوچستان نے مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں لیویز اہلکاروں کو اغوا کاروں کی قید سے بحفاظت آزاد کرا لیا گیا۔
ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں۔ جب فورس میں آ گئے تو مرنا بھی ہے، مارنا بھی ہے۔ ہم دہشت گردوں کو ننگا کریں گے۔
ایف سی بلوچستان کے بہادر نوجوان کا پیغام
#Balochistan#Pakistan#Terrorism
یہ عورت چلتا پھرتا میڈیکل سٹور ہے ۔۔ کسٹم حکام نے اک ایسی عورت کو گرفتار کیا جو اپنے کپڑوں کے اندر میڈیسن چھپا کر لیکر جارہی تھی ۔۔
اور جب پکڑی گئی تو دیکھیں کتنی زیادہ دوای برامد ہوی اور کس مہارت سے اس نے اسے چھپا رکھا تھا ۔۔۔
ایسا لگتا ہے جیسے چلتی پھرتی فارمیسی ساتھ لیکر گھوم رہی ہے ۔۔۔ کہاں کہاں سے دوای نکال رہی ہے ۔۔
لوگ سونے ہیرے جواہرات اسمگل کرتے ہیں یہ بیچاری میڈسن کی سمگلر نکلی ۔۔
جو گھر 6 ماہ پہلے ایک افغان فیملی کو کرائے پر دیا گیا تھا، وہاں سے بم کا برآمد ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا سے غیر قانونی باشندوں کو نکالنا ملکی سلامتی کے لیے کتنا اہم ہے...
#FactCheck
🚨 جبری گمشدگی کے دعوے پر سوالات اٹھنے لگے!
جس لائبہ کے معاملے کو BYC کی جانب سے مبینہ جبری گمشدگی کے بیانیے کے طور پر پیش کیا جا رہا تھا، اب نکاح نامے کے منظرِ عام پر آنے کے بعد معاملے کا ایک نیا پہلو سامنے آیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کسی بھی معاملے کی مکمل حقیقت سامنے آنے سے پہلے اسے پروپیگنڈے کا رنگ دینا کتنا مناسب ہے؟
حقائق کی تصدیق ضروری ہے، کیونکہ سچائی اور پروپیگنڈے میں فرق کرنا ہی ذمہ دارانہ صحافت اور شعور کی علامت ہے۔
#Balochistan #BYC #TruthMatters
پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے
مولانا صاحب ہمت کریں ان پانچ ہزار لائسنس لینے والوں کے نام لیکر کل پریس کانفرنس کریں
کتنے پختونوں کتنے قبائلیوں کتنے افغانیوں کے نام ہیں سامنے لائیں ہمت کریں
دہشتگردوں کی سہولت کار بی وائی سی تنظیم نے جس لائبہ پر جبری گمشدگی کا پروپیگنڈہ کرنا چاہا تھا وہ لاہبہ اصل میں اپنی مرضی سے گھر سے بھاگی ہے ۔
باجی نکاح نامے سے منظر عام پر بھی آگئی ہے ۔۔
#Balochistan
میرے والد نے 50 سال محنت کر کے مجھے گاڑی لیکر دی جو میری کمائی کا واحد ذریعہ تھی، مسلح افراد آئے اور میری منت سماجت کے باوجود گاڑی جلا دی اور مجھے بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی،
بی ایل اے کی لڑائی ریاست سے نہیں، انکا نشانہ ہر وہ شخص ہے جو بلوچستان میں کاروبار کرنے آئے گا، جو بلوچستان کی ترقی کے لیے کام کررہا، یہ چاہتے سرمایہ کار پیچھے ہٹ جائیں اور روزگار بند ہوں
بیان سے پہلے اگر ٹریٹمنٹ ہو جاتا تو ہو سکتا تھا یہ بچی بچ جاتی, بیان دوران ٹریٹمنٹ بھی لیا جا سکتا تھا افسوس 😔
♦️شیخوپورہ کے علاقے ڈیرہ روحی والا میں 25 سالہ فاطمہ دختر اسحاق ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں دم توڑ گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کو مبینہ طور پر اس کے کزن رانا وسیم نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔
جہاں مبینہ طور پر تلخ کلامی کے بعد اسے گولی مار دی گئی۔پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔معمولی تنازعات آخر کب تک قیمتی انسانی جانیں نگلتے رہیں گے؟
یہی عمران خان تھا جنہوں نے سالوں پہلے دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے بانی حربیار کے حق میں گواہی دی تھی ۔
ہماری انٹیلیجنس ایجنسی اور سیکورٹی فورسز بلوچستان سے دہشتگردی کو اس قدر ختم کر گئی تھی کہ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے بانی حربیار کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ میں کیس چلا تھا اور ماضی کے بشیر زیب ، اسلم اچو کو افغانستان کے اندر جہنم واصل کر دیا تھا ۔
مگر افسوس افسوس ۔۔۔۔۔
ایک انسان کی اپیزمنٹ نے بلوچستان و کے پی کو دہشتگردی کے ناسور میں ڈال دیا۔۔
پاکستان کی کل معدنیات اور تیل کی برآمدات تقریباً 500 ملین ڈالر ہیں، جب کہ اکیلے ٹیکسٹائل کی برآمدات 18 بلین ڈالر ہیں اور پنجاب اکیلے 70 فیصد ٹیکسٹائل برآمدات پیدا کرتا ہے... تو مجھے نہیں معلوم کس نے آپ کو بتایا کہ پاکستان خیبر پختونخوا کی معدنیات پر چل رہا ہے؟ ہاں، خیبر پختونخواہ پاکستان کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے وفاقی وسائل پر پورا حق حاصل ہے، لیکن اتنی مبالغہ آرائی سے کام نہ لیں۔۔