کونسی قیامت ٹوٹ پڑتی کہ اگر آج کی رات گورنر ہاوس میں منعقدہ اس کلچر نائٹ کو ملتوی کیا جاتا
کیونکہ آج ہی کے دن کوہاٹ میں 11 پولیس اہلکار شہداء کے جنازے اٹھائے گئے
کیا کسی ایک پولیس اہلکار کے جنازے میں گورنر سمیت موجودہ سیٹ اپ میں کسی ایک مشیر نے شرکت کی
مان لیا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں یہ خاصیت نہیں تھی مگر اب نئے والوں کی کیا مجبوری ہے
اگر مریم نواز لندن پنجاب حکومت کے جہاز پر جائیں تو وہ غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہوتا ہے اور یوتھیا بیچارا روتا ہے۔
اگر آج سہیل آفریدی لکی مروت سیاسی جلسی کے لئے عوام کے ٹیکس کے پیسے کا ہیلی کاپٹر لے گیا تو وہی یوتھڑ نک دا کوکا پر ڈانس شروع کردیتے ہیں
اسی کو ذہنی غلامی کہتے ہیں
حوثی ترجمان محمد البخیتی کا تاریخی یوٹرن!
پچھلے ہفتے: "پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب باز رہیں، ورنہ ہم آہنی ہاتھ سے نمٹیں گے!"
آج: "بھائیو! ہم تو امن چاہتے ہیں، آؤ بیٹھ کر بات چیت اور جنگ بندی کرتے ہیں۔"
دھمکیاں دینے سے لے کر امن کی بھیک مانگنے تک کا سفر صرف 7 دن میں طے کر لیا۔
اتنا زیادہ اوقات سے باہر ہونے سے پہلے بندہ تھوڑا ہی سوچ لیتا ہے!
کھانا نا ملنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے شاہد خٹک کو گھیر لیا۔
ان کارکنوں کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں سے کروڑوں روپے کا چندا لیا گیا لیکن اب ان غریب عوام کو خوراک تک نہیں مل رہی۔
کسی اور پارٹی نے ایسا کیا ہوتا تو یوتھی بھائی سوشل میڈیا پر آگ لگا دیتے لیکن یہاں خاموشی ہے
ا س ر ا ئ ی ل ایسا ملک ہے جس نے اقوام متحدہ سے لیکر اپنے ملک میں بھی نااہل ذہنی مریض عمران نیازی کے لیے آواز اُٹھائی اسکے بعد انڈیا واحد ملک ہے جو وہی بیانیہ بول رہا جو پی ٹی آئی کا بیانیہ ہے
ہمیں پتہ چل گیا تھا
ہماری حکومت جانے والی ہے ۔۔
اسلئے خان صاحب نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کرکے اگلی حکومت کیلئے بارودی سرنگیں بچھا دیں :شیخ رشید کی زبانی سنیں
اچھا مریم نواز کو تو اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت 2 لاکھ گھر بنوانے پر اتنا بڑا انٹرنیشنل ایوارڈ مل گیا، لیکن کپتان کو 50 لاکھ گھر، 10 ارب درخت اور 350 ڈیمز بنوانے پر کوئی ایوارڈ کیوں نہیں مل سکا؟ کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ ہیں؟
ٹرمپ ایسے ہی نہیں آہستہ آہستہ بھارت کے دس طیارے گراۓ جانے تک پہنچا تھا جتنے گرے یہ نواجوان شاہین بتا گیا ٹوٹل 21 طیارے ہم نے گراۓ یہی وجہ تھی بھارت کی چیخیں آسمانوں تک پہنچی تھیں۔
پاکستان کے بدترین دشمن بھی تحریک انصاف کی حمایت میں آ گئے!
اس وقت ارناب گوسوامی جو دن رات پاکستان توڑنے کے خواب دیکھتا ہے، وہ بھی کھل کر اپنے بھارتی ایجنسیوں کے فنڈڈ چینل ریپبلک ٹی وی سے سہیل آفریدی کی حمایت میں مصروف ہے۔
کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے؟
شئیر کرتے جائیں۔
جب ہم سنتے ہیں کہ انسداد دہشت گردی کے لیےدیئے گئے سات ارب روپے لوٹ لیے گئے، تو سوچیں ان جوانوں کے دل پر کیا گزرتی ہوگی جو بغیر بلٹ پروف جیکٹس کے لڑ رہے ہیں؟ سی اینڈ ڈبلیو کے پراجیکٹ مینیجر کے لیپ ٹاپ نے بتا دیا ہے کہ سہیل آفریدی، نوید آفریدی اور پتنگ ہادی نے ان جوانوں کے حق پر کیسے ڈاکہ ڈالا۔وفاق آرٹیکل دو سو چونتیس کے تحت گورنر راج لگائے،تاکہ خیبر پختونخوا کو اس کرپشن اور دہشت گردی کے جہنم سے نکالا جا سکے،ڈاکٹر عابد عباسی
@DrAbidAbbasi
#KhyberPakhtunkhwa #CTD #CorruptionAllegations #GovernorRule
یہ ہے عمران نیازی کا وہ شعور جو تحریک انصاف نے تقسیم کیا ہے!
عوام سے پوچھا جا رہا ہے کہ تمہیں وہ فنڈ جس سے پل، سڑکیں، ہسپتال، سکول اور یونیورسٹیاں چاہئیں یا عمران خان چاہئے۔
ہمارے یوتھی فرما رہے نہیں سکول، یونیورسٹی، ہسپتال نہیں چاہئے۔ وہ والا فنڈ کھا جاو۔
افسوسناک، شرمناک
مغربی بنگال میں BJP کی فتح کے ساتھ ہی صوبے بھر میں مساجد پر ہندوتوا کے غنڈوں کے حملے شروع ہو گئے، کلکتہ کی ایک جامع مسجد پر RSS کے مسلح جتھے کا حملہ، مسجد کو شہید کیا جا رہا ہے.
مدرسے کے بچوں کو راستے میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور انہیں "جئے شری رام" کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا جا رہا ہے.
خارجی دائرہ اسلام آباد سے خارج ہیں اِن کا مقام جہنم ہے
حضور اکرمﷺ نے کہا اِن سے لڑنے والی فوج افضل ترین ہو گی
کون سی فوج آج اِن سے لڑ رہی ہے آپ کی فوج الحمد اللہ ۔ DGISPR
انشاءاللہ اس سال دنیا کو نئے کھلونوں کا دیدار کروایا جائے گا ۔
اس 14 اگست پر عظیم الشان پریڈ ہو گی، اپنی طاقت کی ایک چھوٹی سی جھلک دوبارہ عوام کے سامنے دکھائیں گے، مقصد یہ ہے کہ بعد میں یہ نہ کہیں کہ ہمیں بتایا نہیں تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پنجاب میں آٹھ ہفتوں میں سولہ لاکھ چالان اور شہریوں پر ایک ارب کا جرمانہ ہوا ہے
یعنی ہر مہینے پنجاب حکومت شہریوں پر جرمانے سے پچاس کروڑ کما رہی ہے
ہر صوبے کی چوری کی بجلی کا بل بھی پنجاب ہی بھرتا ہے نون لیگ نے پنجاب کو ٹھیک نچوڑنا شروع کیا ہے