I believe in Peace, Brotherhood and Selfless Service to God's Creatures.(I Love Humanity) I Writer I Social Worker I ( #SufiBarkatAli ) I ( #CurrentAffairs )
@muqadasawann جوڑے کو نظر نہیں شوہر کو شہرت کھا گئی۔وجہ کوئی بھی ہو ایسی چرب زبان عورتوں کا گھر جلد یا بدیر اجڑتا ہی ہے۔اپنے فیصلے پر اک روز پچھتائے گی یہ طلاقو ماسی۔
@AthSal01 کوئی بھی فنانشل ادارہ کسی کو گن پوائنٹ پر قرض نہیں دیتا اور نہ ہی وہ سبیل لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں کہ جسکا جی چاہے قرض لے اور بعد میں انکاری ہو جائے، جو گولیاں کھا کر مر گیا اسے کوئی دماغی ایشو تھا کچھ لوگ دل کے کمزور ہوتے ہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایسا گھٹیا قدم اٹھا لیتے ہیں۔اگنور
کسی صاحبِ نظر کی نگاہ کرم سے انداز نظر بدل جاتا ہے جب انداز نظر بدل جاتا ہے تو نظارہ بھی بدل جاتا ہے۔
میرے ہادی و رہبر پہ لاکھوں سلام
کوئی آئے گا ضرور آئے گا وہ اس ملک کو لیڈ کریگا تب میرے پیارے وطن #پاکستان میں مکمل طور پر اسلامی نظام رائج ہوگا، انشاء اللہ
Pakistan zindabad ❤️
@ShkhRasheed یہ دنیا کو بتانے کی بات تھی اچھا تو یہ دنیا کو بتانے کی بات تھی۔ والدہ بھی کہتی ہوگی پتر توں مینوں ملن آیاں ایں یا دنیا نوں۔
پوسٹ لگانی ہی تھی تو خبر دینے سے بہتر تھا والدہ کے درجات کی بلندی کیلیے لوگوں سے دعاؤں کی اپیل کر لیتے خیر رب العالمین آپکی والدہ کے درجات بلند فرمائے آمین
@zahidarao123 عورت خود مختار ہے سردار ہے مگر اپنے گھر کی، عورت جب بھی اکیلی گھر سے باہر نکلی خرابی ہوئی، عورت محافظ مرد کے بنا بہت کمزور ہے اکیلی عورتوں کے ساتھ ہر دور میں ناانصافیاں ہوتی رہیں ہیں۔فیملی باونڈگ میں رہنے والی عورتیں آج بھی آزاد خیال عورتوں سے زیادہ خوشحال اور محفوظ ہیں۔
@afnanullahkh رنج ہی تو نہیں گزرے، ڈیلیں ڈھیلیں سبیلیں ہر بار میسر رہیں۔ اب کی بار جب حقیقی رنج سے گزرو گے تو یقین کرو سہہ نہ پاؤ گے۔ عوام عمران خان کے ساتھ تھی ہے اور انشاء اللہ رہے گی۔
@zartajgulwazir تم بیغیرتوں کی بزدلی ہی کی وجہ سے خان جیل میں ہے پارٹی کا شیرازہ بکھر گیا مفاد و مصلحت پسندوں کی وجہ سے عوام اپنے گھروں سے نہیں نکلی کوئی چھپ کے بیٹھ گیا کچھ بیرون ملک فرار ہو گئے تم لوگوں کو بالکل ٹھیک سزا ہوئی ہے اب جیل میں ٹک ٹاک بنانا بزدلی کی صورت میں جو بویا ہے کاٹنا پڑیگا
@iqrarulhassan خان کی تم جیسے جاہل گنواروں کو سمجھ نہیں آئے گی وہ سسٹم میں رہ کر اب سسٹم کو شکست دے گا وہ جو کر رہا ہے ٹھیک ہے عوام کا اعتماد بھی مکمل حاصل ہے۔خان میں کچھ ہے تو تم جیسے ٹٹو ٹیرے صبح شام اسکے نام کی تسبیح کرتے ہیں ورنہ تو کہنے اور کرنے کو بہت کچھ ہے۔غلامی کرو یہی تمہارا مقدر ہے۔
@FrontlineKamran جھوٹے کیس بنانے والا، شریف کو بدمعاش ملک سے باہر بھیجنے والا معروف اینکر کامران شاہد صاحب کو فرما رہا ہے کہ وہ کیسسز جھوٹے تھے نواز شریف تو کائنات کیلیے کسی معجزہ سے کم نہیں، یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس خبر کے بعد ابھی تک بادی النظر میں وہ موصوف قانون کی گرفت میں نہیں آیا 🤣🇵🇰
@iqrarulhassan تیسرا عمران خان وہ ہے جو اس ملک میں بیٹھ کر چوہدریوں کو ایکسپوز کررہا ہے اسی لیے جیل میں بھی ہے باہر بیٹھ کر بھونکنے والے اور ہی ہیں جو ڈیل کے ذریعے ہی ملک میں داخل بھی ہوتے ہیں اور فرار بھی۔
آپ جو مرضی بک بک کرتے رہیں اللّٰہ کو منظور ہوا تو وہ دوبارہ پاور میں ضرور آئے گا
@iqrarulhassan اگر عمران خان جرنل باجوہ اور ثاقب نثار منتخب حکومت کے خلاف سازش میں شریک تھے تو کیا اس ملک کے قانون کے مطابق کوئی کاروائی عمل میں لائی گئی جب کوئی کاروائی ہوئی ہی نہیں تو آپ کیسے اتنا بڑا الزام لگا سکتے ہیں دوسرا عمران خان اگر ٹاؤٹ یا پالشیا تھا تو اقتدار سے کیوں نکالا گیا 1/2
@soldierspeaks یہ اندرونی ذرائع کا دعویٰ نہیں تمہارا اندرونی کیڑا ہے جو شاریرک شوشن کروائے بغیر نہیں مرے گا۔تم جیسے گھٹیا لوگوں کو لگتا ہے کہ اس قسم کا پراپیگنڈا کرکے تم 🇵🇰 کو بدنام کرلو گے تو یہ تمہاری بھول ہے تم جیسے کنجروٹ اگتے رہینگے بھونکتے رہینگے سڑتے رہینگے مرتے رہینگے
🇵🇰 Zindabad