@Ufone سر ہم نے اپ کو ایڈریس بھی سینڈ کردیا ہے اگر بھی کوئ اسمجھ نہیں آئی تو یہ چوٹی زیریں شہر وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا آبائی شہر ہے
ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی زیریں شہر میں یو فون انٹرنیٹ کی سپیڈ نہ ہونے کے برابر جبکہ گزشتہ دو ہفتوں سے کال سروس بھی متاثر ہزاروں صارفین کے ہزاروں روپے کے لگے گئے پیکچ ضائع ۔
@Ufone
@Ufone برائے مہربانی یہ مسئلہ انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی ہے یہ جنرل ایشو ہے نیٹ ورک کے مسائل سے تمام صارفین متاثر ہیں لہذا یو فون کمپنی کو چاہیے کہ ہنگامی بنیادوں پر چوٹی زیریں میں اپنے نیٹ ورک کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کرے ۔
ضلع ڈیرا غازی خان کے تحصیل کوٹ چھٹہ کا علاقہ چوٹی زیریں
چوٹی زیریں بستی تالپور کے مقام پر واقع پل نمبر 14 انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے، جبکہ پل کے دونوں اطراف نصب حفاظتی جنگلے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث کسی بھی وقت سنگین حادثہ رونما ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
چوٹی زیریں کے عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ شہر میں ایک معیاری فیملی پارک قائم کیا جائے، جہاں بچے، خواتین اور بزرگ محفوظ ماحول میں سیر و تفریح کر سکیں۔
متعلقہ حکام اور منتخب نمائندے اس عوامی ضرورت کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔
*معرکۂ حق بنیان المرصوص*
پوری قوم پاک افواج کی تاریخی کامیابی پر خوشیاں منا رہی ہے اور ایسی تقریبات سے سیکیورٹی اداروں کا مورال مزید بلند ہوگا جبکہ قومی اتحاد اور یکجہتی کو فروغ ملے گا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان صادق بلوچ
ڈیرہ غازیخان پولیس کی ماہ اپریل2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری، 06 گینگز کے19 ممبران گرفتار،01 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری اصل مالکان کے حوالے،پولیس مقابلے کے دوران 01ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
@DgkhanDpo@OfficialDPRPP@rpodgkhan
چوٹی زیریں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دو ڈکیتی شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیں۔ برآمد ہونے والی موٹر سائیکلوں میں نیو ماڈل 26 ہونڈا موٹر سائیکلیں شامل ہیں، جنہیں ملزمان نے ڈکیتی کے دوران چھین لیا تھا۔
@DgkhanDpo
ڈیرہ غازی خان: ڈی پی او ڈیرہ غازی خان صادق بلوچ نے ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد اور شہریوں میں شعور بیدار کرنے کیلئے خود میدان میں آ کر ایک مثالی قدم اٹھایا۔ اس سلسلے میں انہوں نے ایس پی پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی خان رانا جان محمد کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔