@MShehzadSpeaks اس طرح کے بغیرت انسانوں کو کون ٹکٹیں دیتا ہے اس نے اج تک عمران خان کی اواز کا وزن نہیں اٹھایا یہ بغیر تو بھاگنے والا بندہ ہے اسے پارٹی سے نکالنا چاہیے
@Waqarkhan ان جیسے بغیرتو کو کون ٹکٹیں دیتا ہے اور کون اگے لے کے اتا ہے وہ بھی بندہ بتائیں ہمیں تو ان جیسے بغیرت بہت سیارے پنجاب کے اندر کردار ہیں جن کو یہ لیڈرشپ اگے لے کے اتی ہے ان کو ٹکٹیں دیتی ہے سب کچھ کرتی ہیں مڈل کراس نہیں کوئی بھی پنجاب سے سارے الیٹ کو ٹکٹیں دی ہوئی ہیں
@zeshmohmand@salmanAraja سلمان اکرم راجہ صاحب کیسے سیکرٹری جنرل ہیں اپ اپ سے ایک خاتون نہیں سنبھالی جا رہی اس کو کیوں اپ نے ابھی تک پارٹی سے نہیں نکالا
@ikramkhatana75@SHABAZGIL اس نے نہ اسے گالی دی ہے نہ کوئی اور بات کی ہے صرف اس نے چند سوالات اٹھائے ہیں اور جو سوالات اس نے اٹھائے ہیں بالکل جائز سوال ہیں اور سوالوں کا جواب ہونا چاہیے یہ نہیں کہنا چاہیے کہ وہ کردار ہے یا وہ یہ ہے وہ ہے اس نے جتنا سہیل افریدی کو سپورٹ کیا ہے کسی نے نہیں کیا
کوئی ابہام نہ رہے۔ سہیل آفریدی ایک بہادر نوجوان ہے جو عمران خان صاحب کے نظریے پہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ تاہم لانگ مارچ کے انتظامی معملات کا تنقیدی جائزہ ضروری ہے۔ یہ جائزہ سہیل آفریدی کے خلاف سازشی بیانیوں کا جواب دینے کیلئے ضروری ہے۔ کور کمیٹی میں گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا سازشی بیانیوں کا حصہ ہے۔
Behind closed doors, high-stakes political deals and multi-billion-dollar mineral agreements are being signed at the expense of ordinary citizens.
While foreign powers and domestic elites barter over rare resources across 12 strategic districts, the true human cost is borne by innocent communities whose homes and lives are caught in the crossfire.
History shows a repeating cycle where elite pacts translate to public devastation. The world needs to look closer at what is happening on the ground: resource exploitation masked as development, backed by surveillance and force, paid for in blood.
#ReleaseImranKhan