“إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا”
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ 🤍
زندگی میں مشکلات آئیں تو ہمت نہ ہاریں، کیونکہ ہر مشکل اپنے ساتھ ایک سبق، ہر صبر اپنے ساتھ ایک انعام، اور ہر اندھیری رات اپنے ساتھ ایک نئی صبح لے کر آتی ہے۔🌸
میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا
امداد میری کرنے آ جانا رسول اللّٰہ (ص)
یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اس وقت آپ میری قبر میں ضرور آنا 🙏🙏🙏
آمین ثم آمین یارب العالمین
پَلٹ پَلٹ کے دیکھتے ہیں صفحہء زیست کو ہم
اور یہ بھی دیکھتے ہیں کہ ہمیں مات کہاں ہوئی
دل کی فصلیں ہیں تباہ ، مَن کے اَشجار ہیں زَرد
تو پھر آپ ہی بتلائیے ناں کہ برسات کہاں ہوئی؟