@iqrarulhassan Aslamualaikum, iqrar Bhai here is the tiktok link of haq hateeb victom from Faisalabad
https://t.co/YQz7ZE2MgT May Allah succeed you in this jahad.Aamin
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
جہاد وہ نہیں جو بقول عمران نیازی کے وہ کر رہا ہے۔ جہاد یہ ہے جو آپ لوگ ہم سب اس رانگ نمبر نیازی اور اس کے گمراہ کردہ یوتھیوں کے خلاف کر رہے ہیں۔ آج کا جہاد یہی ہے۔ ہمیں اس گمراہ طبقے سے ڈرنا نہیں انہیں شکست دینی ہے اسی میں ملک و قوم کی بقا ہے۔۔۔
More power to you @asmashirazi
کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے، کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے۔
ساحر لدھیانوی نے یہ غزل امرتا پریتم کے لیے لکھی اور خود ہی گائی بھی تھی. 1976 میں کچھ تبدیلی کے ساتھ فلم کا نغمہ بنی۔ساحر لدھیانوی کی اصل غزل انکی اپنی آواز میں سنئیے۔
جوتے پالش کرنے والا یہ ننھا سا بچہ مسلسل پانچ روز سے الخدمت فلڈ ریلیف کیمپ میں سیلاب زدگان کے لیے پیسے جمع کروا کرجارہا ہے۔ پرسوں اس بچے کے پاس پیسے نہیں تھے تو پہلے بچے نے جوتے پالش کیے اور 60 میں سے تیس روپے عطیہ کرگیا۔
📍Location: Thokar Niaz Baig (Alkhidmat Relief Camp)
عورتوں کے ساتھ خیر و بھلائی سے پیش آؤ، کیونکہ وہ پسلی سے پیدا کی گئی ہیں، اور پسلی کا اوپر والا حصہ سب سے زیادہ ٹیڑھا ہوتاہے. اگر تم اسے سیدھا کرنےکی کوشش کروگے تو اسے توڑ بیٹھو گے، اور اگر اسے چھوڑ دو گے تو وہ ٹیڑھا رہےگا، تم عورتوں کےساتھ خیر و بھلائی کا خیال رکھو.
مشکوٰۃ 3238