پنجاب میں تعلیم کا بجٹ آٹھ سو ارب ہے پی آر کمپین کے لئے کچھ فینسی سکول اور ویڈیو بھی موجود مگر ٹھیکے پر دیے گئے سکولوں کا یہ حال ہے
اب ہم منسٹر کی بات مانیں یا یہ گراونڈ سے ملی اصل معلومات جو مجھے ٹیچرز نے دیں وہ درست تسلیم کریں ؟
اس امام بارگاہ والی گلی کو بیرئیر لگا کر پورا بند کیا ہوا ھے جس سے سٹی اسکول اور پاک ترک اسکول آنے جانے والے بچوں کو پورا اوپر سے گھوم کر آنا پڑتا ھے لیکن اسکو تو کم ازکم عام دنوں میں ھٹوا دیں۔
اسکے علاوہ باہر مین روڈ پر اس گلی کے دونوں جانب کے فلیٹس والوں نے سروس روڈ کو پورا بند کیا ھوا ھے اور وہاں اپنی پارکنگ بنائی ھوئی ھے اور کوئی پوچھنےوالا نہیں ھے۔ یہ مسئلے بھی تو حل کر لیں اگر فوٹو سیشن سے فرصت ھو تو۔
@abdullahsultan@humaamirshah
Suleman Saadat, Geo reporter, rarely criticizes the Mayor of Karachi, even when serious governace issues are there. His coverage often gives the impression that he serves as the Mayor’s unofficial spokesperson, and it's fact.
@mediapppdigital آپ کچھ اور نہیں تو اپنے عوامی عہدے کا ہی خیال کر لیں۔ایک تو آپکی کاردگی صفر ھے دوسرا آپ جھوٹ پہ جھوٹے بولتے ہی۔ اب شاید آپکو پتہ بھی نہیں چلتا ھے اور جھوٹ نکل جاتا ھے۔