برمنگھم یونیورسٹی میں موجود قرآن کریم کی مخطوطہ کو 2015ء میں کاربن مشع کے ذریعے جانچا گیا اور اس کی عمر 1370 سال ثابت ہوئی یعنی نبی محمد (ص) کے عہد میں اور یہ وہی حروف ہیں اور ایک لفظ بھی تبدیل ہوا نہیں ہوا۔۔ تو کہاں ہیں تحریف قرآن والے؟؟
عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند لاشوں کی جعلی وڈیوز بناتے پکڑے گئے، بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کےلئے عوامی انتشاری کمیٹی ہر حد کراس کرچکی ہے۔
#Indian_Action_Committee
ایک اور درندگی ۔۔
جھنگ میں ایک 17 سالہ بچی کے ساتھ گینگ ر ی پ کیا گیا جب حالت غیر ہوئی تو ملزمان بچی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار CCTV فوٹیج میں ملزمان واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
ڈرگ ڈیلر پنکی کا ایک ملٹی نیشنل بنک میں سیلری اکاؤنٹ تھا اس اکاؤنٹ میں اربوں روپوں کی ٹرانزیکشنز ہوئیں بلائیں اسٹیٹ بنک کے گورنر کو اس ملٹی نیشنل بنک کے چیف ایگزیکٹو کو بلائیں پوچھیں اس کا اکاؤنٹ کیسے کھل گیا آپ اس بنک میں اکاؤنٹ کھول کر دکھائیں آپ کا شجرہ نکال لیں گے ! شبر زیدی
سرکاری ویگو ڈالہ, تباہ مچا کر بھاگ گیا!!🛑
سرکاری ویگو ڈالے نے دو گاڑیوں کو کچل دیا, گاڑیوں میں لوگ زخمی ہے, ویگو ڈالا ایکسیڈینٹ حالت میں بھاگ گیا, گاڑی کا نمبر ہے APF-023 پنجاب گورنمنٹ!!
جعلی حکومت میں لوگو کی مال وجان محفوظ نہیں!💔
@haroonrsheed781@bankay_mian62 او لوڑو چوتیے اگر منع کر رہی تھی تو جان سے ماردے گا اگر تیری بیٹی یا بہن کو کوئی اس بنا پر جان سے ہی مار دے تو پھر ڈفینڈ کرے گا اسکو لانتی کو غلط کیا عورت نے لیکن جان سے مارنا یہ کسی طور قبول نہں
انتہائی اہم 🚨 غزہ کے قحط زدہ بچے !
صرف اتنا بتا دیں کہ مسلمان ممالک کے حُکمران بخشیں جائیں گے جنکے پاس طاقت اور وسائل دونوں ہیں چلو کم از کم خوراک تو ہے۔
مدینہ منورہ پہنچ کر ایک جرمن غیر مسلم وی لاگر جذبات پر قابو نہ رکھ سکا۔میں اپنے آنسو مشکل سے روک رہا ہوں۔ اس جگہ کی روحانی طاقت کو محسوس کیا جا سکتا ہے۔ یہ واقعی ایک دل موہ لینے والی جگہ ہے۔
پنجاب والے کہتے ہیں ہم نے اپنے صوبے میں یہ کیا، وہ کیا، میٹرو، بنائی، ہسپتال بنائے، الیکٹرک بسیں چلائیں، میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ سب ہماری وجہ سے ہوا جنہوں نے 18 ترمیم پاس کی.
بلاول بھٹو زرداری
پیارے بلاول کبھی یہ 18 ترمیم کراچی اور حیدرآباد پر بھی اپلائی کرکے دیکھ لو.
جی بی اے 5 نگر 2
انشاءاللہ 7 جون گلگت میں صرف ن
ٹھپے پہ ٹھپہ شیر پہ ٹھپہ
#GBSherKa
#SherGBMein
امریکی سینیٹر وین ہولن نے مارکو روبیو سے مخاطب ہو کر کہاکہ نتانیاہو 40 سال سے ایک احمق صدر کا انتظار کر رہا تھا تاکہ ایران پر حملہ کر سکے
مارکو روبیو یہ آپ کی پہلی عوامی سماعت ہے جب سے صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ شروع کی ہے۔
نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ 40 سال سے اس کام کا انتظار کر رہا تھا۔ پتہ چلا کہ اسے آخر ایک ایسا صدر مل ہی گیا جو احمق بھی ہے اور لاپرواہ بھی، تاکہ اس کے ساتھ شامل ہو جائے۔
#Iran
ایک طرف عام لوگ ہیں ان بارے روز سوچتے کیسے ان کی جیب کو مزید کترنا ہے دوسری طرف یہ الیٹ اسمبلی ممبران ان کی مزید رہاشگاہوں کے لیے ساڑھے سات ارب بجٹ میں رکھ دیے ہیں
بجلی کے بل اور بڑھیں گے پیٹرولیم لیوی اور بڑھ جائے گی اور عوام اور پریشان حال ہوں گے
میئر کراچی کی ہدایت پر ہل پارک کی پہاڑی پر قبضے کے خلاف انہدامی کارروائی شروع
یہ کریڈٹ صرف و صرف جماعت اسلامی کا ہے جس نے اس اشو کو سب سے پہلے اٹھایا بھرپورانداز میں اٹھایا منظم انداز میں اس کے خلاف مہم چلائی اگر یہ مہم نہ چلتی تو آہستہ آہستہ پورے ہل پارک پر قبضہ ہوجانا تھا جماعت اسلامی کی مہم جب پوری شدت اختیار کرگئی اور اس مہم میں عام شہری میں شریک ہوئے تو اس کے بعد ایم کیوایم اور دیگر جماعتوں نے چھلانگ لگاکر مہم میں شامل ہونے کی کوشش کی جماعت اسلامی کی مہم کی وجہ سے بلدیہ عظمی قبضے کی جگہ پر آپریشن کرنے پر مجبور ہوئی پہلے تو بلدیہ عظمیٰ نے اس جگہ کو اپنی جگہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا
شکریہ جماعت اسلامی
ایک جرمن آدمی بار میں داخل ہوا اور ایک بیئر کا آرڈر دیا۔
بار ٹینڈر نے کہا: "20 یورو!"
جرمن حیران رہ گیا: "20 یورو؟ کل تو یہی بیئر صرف 3 یورو کی تھی!"
بار ٹینڈر بولا: "جی ہاں، لیکن آج اس کی قیمت 20 یورو ہے۔"
جرمن نے غصے سے پوچھا: "آخر کیوں؟"
بار ٹینڈر نے وضاحت کی:
3 یورو بیئر کی قیمت ہے۔
3 یورو یوکرین کی مدد کے لیے۔
4 یورو ان یورپی ممالک کی امداد کے لیے جنہوں نے روس پر پابندیاں لگائی ہیں لیکن یورپی یونین کے رکن نہیں۔
4 یورو برطانیہ کی مدد کے لیے تاکہ وہ روس کے خلاف پابندیوں کو کامیابی سے نافذ کر سکے۔
3 یورو بلقان کے ممالک کو کوئلہ خریدنے کے لیے امداد کے طور پر۔
اور آخری 3 یورو یورپی یونین میں گیس سبسڈی اور روس پر پابندیاں برقرار رکھنے کے فنڈ کے لیے۔
جرمن نے خاموشی سے 20 یورو نکالے اور بار ٹینڈر کو دے دیے۔
بار ٹینڈر نے رقم کیش رجسٹر میں ڈالی اور 3 یورو واپس کر دیے۔
جرمن نے حیرت سے پوچھا: "ایک منٹ! تم نے 20 یورو مانگے تھے، میں نے 20 دیے ہیں، پھر یہ 3 یورو واپس کیوں؟"
بار ٹینڈر مسکرایا اور بولا:
"کیونکہ... ہمارے پاس بیئر ہی نہیں ہے!"
😂
پاکستان میں یوٹیلٹی بلوں کا حال بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے؛ بل تو پورا آ جاتا ہے، مگر سہولت اکثر غائب ہوتی ہے!
وزیرخزانہ صاحب آئندہ بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا بہت ضروری ہے، ورنہ اسکی عیاشیاں اور بڑھ جائیگی۔
یہ بوڑھا مزدور ایک مرچ سے بھی کام چلا سکتا تھا۔ دوسری مرچ لگژری ھے۔
پاکستان کی تباہی کو چار سال مکمل ہو گئے ہیں، جس میں شہباز سرکار نے اپنی عوام کو ان سالوں میں ایسا بجٹ دیا جو ڈکٹیٹرز نے بھی نہ دیا۔ لوگ مہنگائی سے خودکشیاں کر رہے ہیں، بجلی کا بل ادا نہیں کر سکتے۔ ان کو شرم آنی چاہیے! ثنااللہ خان۔