مورخہ 08/10/2026
🔥 ضلع مردان میں فائر سیفٹی انتظامات کا معائنہ
سول ڈیفنس آفیسر مردان جناب شوکت علی صاحب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس مردان کے انسٹرکشنل اسٹاف کی جانب سے ضلع مردان میں مختلف مقامات پر فائر سیفٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔
دکانوں اور کاروباری مراکز میں آگ لگنے کے واقعات سے قیمتی جان و مال کا نقصان ہو سکتا ہے۔
🧯 فائر ایکسٹنگوشر کوئی اضافی خرچہ نہیں بلکہ آپ کے کاروبار، املاک اور قیمتی سامان کی حفاظت کا اہم ذریعہ ہے۔
سول ڈیفنس مردان
مورخہ 06/10/2026
🔥 ضلع مردان میں فائر سیفٹی انتظامات کا معائنہ
سول ڈیفنس آفیسر مردان جناب شوکت علی صاحب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس مردان کے انسٹرکشنل اسٹاف کی جانب سے ضلع مردان میں مختلف مقامات پر فائر سیفٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔
مورخہ 05/10/2026
� ضلع مردان میں فائر سیفٹی انتظامات کا معائنہ

بتاریخ: 01/10/2026
سول ڈیفنس آفیسر کی ہدایات پر بینک روڈ مردان میں مختلف ہوٹلز اور دکانوں کے فائر سیفٹی انتظامات کا معائنہ کیا گیا۔ متعلقہ مقامات کو تمام ضروری فائر سیفٹی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ، مردان
مورخہ 23/09/2026
� ضلع مردان میں فائر سیفٹی انتظامات کا معائنہ
سول ڈیفنس آفیسر مردان جناب شوکت علی صاحب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس مردان کے انسٹرکشنل اسٹاف کی جانب سے ضلع ��ردان میں مختلف مقامات پر فائر سیفٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔