🚨🚨اسٹیبلشمنٹ کی تنہائی اور حالاتِ حاضرہ!!
آج اسٹیبلشمنٹ کی تنہائی دیکھ کر حیران بھی ہوتا ہوں اور پریشان بھی۔
آج پورے سندھ میں بلاول بھٹو کے سوا، پنجاب میں مریم نواز کے سوا اور بلوچستان میں سرفراز بُگٹی کے سوا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کوئی کھڑا نظر نہیں آتا۔
کشمیر میں بھی اب صرف بلاول ہونگے یا مریم۔
خیبرپختونخواہ کو دیکھوں تو کوئی ایک شخص بھی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کھڑا نظر نہیں آتا۔
آپ کتنے تنہا ہوُچکے، آپ کتنے کمزور ہوچُکے!!!
آج عوام اور حکمران میں اتنا فاصلہ ہوچُکا جتنا مشرق و مغرب میں۔
آج حکمران ساتویں آسمان پر ہیں تو عوام پاتال میں دھنسے ہوئے۔
آج جمہوریت مزاق، انصاف ناپید، آزادی اظہار غداری اور بنیادی حقوق شجرِ ممنوع ہوچُکے۔
آج صحافت مُلک دُشمنی، سیاست فساد بن گئی۔
آج صحافی ترجمان اور سیاست دان تاجر بن گئے۔
آج عوام اندرونِ مُلک خطرہ اور بیرونِ مُلک خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔
آج پاکستان میں گھٹن اور پاکستان سے باہر راحت محسوس ہوتی ہے۔
میں قائد کے پاکستان میں پیدا ہوا لیکن شاید کسی آمر کی ریاست میں لقمہ اجل ہوں گا!!!
میں آزاد ہوں لیکن میرے ہاتھ مقفل، میری زباں بند اور میری سوچ پر جابروں کا پہرا ہے۔
میں ایک آزاد مُلک کا باسی ہوں، مگر آزاد نہیں!!
سلیمان شاہ راشدی
جب آپ زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنا دینگے
جب آپ مافیاکے کہنے پر کسان کو ذیادہ ہیسے نہیں دینگے
جب ذخیرہ اندوز اور اسمگلر خود حکومتوں کا حصہ ہونگے
جب آپ خود جاہل نااہل ہوتے ہوئےبھی خود کو عقل کل سمجھتے ہوں
تو پھر اک بنیادی طور پر زرعی ملک بھی گندم امپورٹ کرے گا۔
Papa ki pari, exploiting Punjab's hard earned taxpayers money on people who're openly abusing and threatening our people/armed forces for elections. Did Bilawal give any Sindh's resources for personal gains?
Punjab is unfortunate to have such amateur CM.
سرکار پہ تنقید کرنے والوں میں شاید کہیں نہ کہیں یہ احساس موجود ہے،کہ یہ وقت کی مجبوری ہے،
لیکن غصہ یقیناً اس بات پہ ہے،کہ عام آدمی تو اس سے شدید متاثر ہوتا نظر آتا ہے،جبکہ انکے ٹیکسوں سے وزیر مشیر،ججز، بیوروکریسی اور سرکار کے راتب خور چیلے معمول کی عیاشیوں میں ++++++
The Chief Minister of Punjab ought to send these buses to the less developed cities of Punjab instead of pulling off these good-faith gimmicks
If you’re going to keep squeezing Punjab’s taxpayers, the least you can do is spend their money on them instead of this nonsense
First you gave up Punjab’s share in NFC awards.
Then you wasted hard earned money of punjabis on Balochis who would still kill you
And now you are wasting resources on Kashmiris who don’t even consider themselves Pakistani 🤡🤡
Maal e Punjab . Dil e be reham
نون لیگ کشمیر میں سو الیکٹرک بسیں دے مگر نون لیگ کے پارٹی فنڈ سے یا بطور کشمیری ذاتی جیب سے دیں پنجاب کا سرکاری خزانہ پنجاب کے عوام کا حق ہے
پنجاب کے عوام پر جرمانے کر کے ہزار طرح کے ٹیکس لگا کر اس سے کمائی رقم دوسرے صوبوں پر لگانا جائز نہی ہے
میم @MaryamNSharif آپ کیسے میرے ٹیکس کے پیسوں سے کشمیر کو بسس دے سکتی ہیں؟؟؟
دن رات مہنگے سے مہنگا چلان میرے صوبے کے باسی بھریں
تمام صوبوں کی چوری شدہ بجلی کے بل میرے صوبے کے باسی بھریں
پیرا فورس کے بھاری جرمانے اور مار پیٹ میرے صوبے کے باسی بھگتیں
اور آپ ایک الیکشن کمپین میں اعلان کر کے ہمارا حق کشمیر کو کیسے دے سکتی ہیں؟؟؟
انٹرنیشل مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمت پوری پانچ فیصد کم ہوئی ہے مگر فرعون اصغر نے آج بھی قیمتیں بڑھا دی ہیں
ثابت ہوا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا تعلق عالمی مارکیٹ سے نہی شہباز شریف کی لوٹ مار سے ہے
6th consecutive DAY of seamless and noiseless Price Increase!
Government has further increased petrol price by Rs3.66. As a result, Petrol that was sold at Rs310.71 on last Friday costs now Rs335.18 per litre. Cumulative increase in one week is Rs24.5.
Diesel price is again increased nearly Rs5. Consequently, it increased from Rs323.30 on last Friday to Rs383.5 today. Cumulative increase in diesel price is Rs60.2 per litre since new mechanism announced.
Fun Fact- Planning Minister Ahsan Iqbal said in June that in new budget Rs87 billion have been allocated on demand of coalition partners for provincial schemes, what he called was the cost of retaining the coalition government.
تین روپے قیمت پھر بڑھ گئی،
یعنی عوام الناس کے گوشت کا ایک اور ٹکڑا سرکار کی تواضع کے لئے پیش ہوا،،
مطلب صاف ہے،،
یقیناً انھیں بوٹی بوٹی نوچ کے کھانے میں مزہ آ رہا ہے،،!!!
🚨🚨فرعون وقت نے رات ہوتے پیٹرول بم گرا دیا
پاکستان کی تاریخ کے ظالم ترین حکمران شہباز شریف نے آدھی رات ہوتے ہی پیٹرول کی قیمت چار روپے لیٹر اور ڈیزل کی قیمت پانچ روپے لیٹر بڑھا دی ہے اسکےبعد ڈیزل 383 روپے46 پیسے جبکہ پیٹرول 335 روپے 18 پیسے کا ہو گیا ہے
فجر کی نماز کے وقت ان حکمرانوں کی بربادی اور تباہی کے لیے اجتماعی دعا مانگا کریں اب غریب کے پاس یہی آپشن بچا ہے
پنجاب حکومت ہم پنجابیوں کے ٹیکس کے پیسے کبھی بلوچستان کو دیتی ہے۔۔کبھی گلگت والوں کو دیتی ہے کبھی کشمیر میں بسیں خرید کر بھیجتی ہے اور کبھی وفاق کو دیتی ہے۔
لیکن اپنے استادوں کو دینے کے لئے پیسہ نہیں۔۔مریم نواز اپنے باپ کا پیسہ سمجھ کر نا اڑائیں یہ ٹیکس کا پیسہ پنجاب کا ہے۔
پہلی خبر ۔ تین دن پہلے پرائم منسٹر نے جنگی کیفیت میں کفایت شعاری جاری رکھنے کا حکم دیا
دوسری خبر۔ یکم جولائی سے بیوروکریسی کو 1.8 ارب روپے کا خصوصی الاؤنس ملنا شروع ہو چکا ہے
تیسری خبر ۔ ریاست بچانے جیسے چوتیاپے ریاست کو مضبوط کرنے جیسی باتیں صرف شودر عوام کے لئے ہیں
پنجاب مئں آئی ایم ایف کے کہنے پر مریم نواز کسان کو تین سال سے سپورٹ پرائس نہی دے رہے کسان سے گندم نہی خرید رہے تاکہ بچت ہو مگر افسران کو گاڑیاں دینی ہوں وزیروں کی تنخواہ بڑھانی ہو لگثری جہاز لینے ہوں لیب ٹاپ اور سکوٹر بانٹنے ہوں اس کے لیے خزانہ لٹا دیتے کوئی نہی روکتا ہے
کسان تباہ ہوا تو اب یہ حال بمپر پیداوار کے بعد بھی تین مہینے میں گندم غائب اور باہر سے منگوانی پڑ رہی بیس ارب ہر مہنے سبسڈی ٹھیکدار اور ذخیرہ اندوزی والوں کو دے رہے ہیں
پہلی خبر:پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کا تیل مانگ لیا
دوسری خبر:پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر مانگ لئے۔
تیسری خبر:پاکستان نے اعلیٰ بیوروکریسی کےلئے 2 ارب روپے کا پیکیج منظور کرلیا۔
چوتھی خبر:پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی۔
https://t.co/vU55OqyPJZ
مہنگے پیٹرول پر بات کریں تو راتب خور کتا فورس ہمیں گالیاں دیتی ہیں اس حکومت نے تو چار دن میں 23 روپے پیٹرول اور 57 روپے ڈیزل مہنگا کر دیا ہے جبکہ خود عمران دور میں شہباز شریف نے 1روپے 71 پیسے بڑھنے پر جو الفاظ لکھے ہم تو اس کا عشر عشیر بھی نہی لکھ رہے
جو کام عمران کے دور میں حرام تھا وہ شہباز صاحب کے اپنے دور میں کیسے حلال ہو گیا ؟