اگر ملک میں جمہوریت ہوتی تو سویلینز کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں نہ ہوتا۔
There would be no civilians military trial if there was democracy in the country.
"میں نے تو بچی کو کہا میں آپ کے باپ کی طرح ہوں"۔
"اللہ کی قسم، میری ماں کی قسم، میرے بچوں کی قسم آئندہ نہیں کروں گا"۔
برطانیہ میں تیرہ سالہ بچی کو سیکس کیلئے ورغلانے والا پاکستانی کو جیل ہوگئی۔
مجھے میڈیا ٹاک کی اجازت دلا دیں۔ میری بیوی کو گورنمنٹ اسپتال کی بجائے جیل رولز کے برخلاف الشفا اسپتال سے میرے ڈاکٹر کی نگرانی میں چیک کرادیں۔ عمران خان کے آج جج سے مطالبے۔ اس سے پہلے خان کے وکیل بتاچکے ہیں کہ بشری بی بی کا کہنا ہے کہ پیٹ میں اتنی جلن ہے جیسے پیٹ پر استری رکھی ہے۔
ہمیں تو یہ آپ کا ٹائپو نہیں سائیکوپن لگا جیسے کہ آپ نے توقع لگائی تھی ہو کہ اب آپ کا بندیال چیف لگے گا جو آپ کو عدالت میں دیکھ کر گڈ ٹو سی یو کہا کرے گا لیکن فائزعیسٰی تو ظالم، ایک قاضی ثابت ہوا۔ اللہ آپ کو جلد اس ذہنی صدمے سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
پولیس میں اپنی ایک جاننے والی ہے۔ بڑی سمجھدار تجربہ کار پروفیشنل ہے۔ میں نے اس سے بہاولنگر پولیس کے ساتھ ہونے والا پورا واقعہ جو ابھی بتایا گیا ہے وہ شیئر کیا ہے۔ یہ اس کا ری ایکشن ہے۔😂😂😉
یہ بتانا کہ بلوچستان میں دہشت گرد پنجابی شناخت دیکھ کر قتل کر رہے ہیں تعصب پھیلانا نہیں بلکہ ضروری آگاہی دینا ہے جو لوگ جان اچکزئی جیسوٍں کی باتوں کے پیچھے اس معاملے کو دبانا یا اس حقیقت کو چھپانا چاہتے ہیں کہ لاپتہ افراد والوں میں بھی دہشت گرد ہوتے ہیں وہ خود بھی شدید مسئلہ ہیں
کیا ذہنیت ہے یہ یاررر؟؟؟ کیا یہ کوئی یتیم بچے تھے؟ کون تھے یہ؟ کیا کوئی والدین بھی اپنے بچوں کو اس روپ میں دیکھ سکتے ہیں؟ ہمارا تو ان پیارے بچوں کی تصویر بھی اس پوسٹ میں لگانے کا دل نہیں مانتا۔