عاصم منیر کی پالیسیاں ایک دن پاکستان توڑ دیں گی۔ جی اعوذ باللہ پڑھیں یا نعوذ باللہ اس سے قبل ایک اور شوقیہ فیلڈ مارشل ملک توڑنے کا سبب بن چکا ہے۔ مرض کی نشاندہی غداری نہیں۔
چھبیس نومبر سے ایک دن پہلے جمی ورک صاحب نے بتایا کہ اسلام آباد میں مظاہرین پر گولیاں چلائی جائیں گی اور کچھ لاشیں گرا کر احتجاج کو منتشر کیا جائے گا۔ ورک صاحب کی معلومات کو رد کیا۔ خیال تھا کہ فوج کبھی بھی اتنا بڑا رسک نہیں لے گی اور احتجاج کو کمزور ہونے دے گی پھر ہلکے پھلکے لاٹھی چارج سے منتشر کردے گی۔ چھوٹے چھوٹے دھوکے انسان روز کھاتا ہے۔ فوج اسلام آباد میں یوں سرعام گولی نہیں چلائے گی یہ سب سے بڑی غلط فہمی ٹھہری تھی۔ ورک صاحب کی معلومات سو فیصد درست ثابت ہوئی تھیں۔
تحریک لبیک کا لانگ مارچ لاہور سے نکلا تو ایک دو لوگ جان کی بازی ہار چکے تھے لیکن تحریک لبیک کی قیادت کا خیال تھا کہ سڑکوں ان پر یوں سرعام گولی نہیں چلے گی۔ مریدکے میں جس وقت ہزاروں کی تعداد میں مسلح افراد نے تحریک لبیک کے لانگ مارچ کو گھیر لیا تو سعد رضوی کی آخری تقریروں سے صاف پتہ چل رہا تھا کہ اسے قتل عام ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ پھر وہی ہوا جو بچے بچے کے ذہن پر نقش ہے۔
فوج نے وقت لیا ، ایکشن کمیٹی کی قیادت کو متنازع کرنے کی کوشش کی ، پانی گدلا کرکے وقت گزارنے کی کوشش کی کام نہیں چلا۔ اب فوج نے ایک اور کریک ڈاون کی تیاری کررکھی ہے۔ اب کوئی غلط فہمی باقی نہیں رہی۔ فوج کشمیر میں بھی ڈی چوک اور مریدکے دوہرانے کی کوشش کرے گی۔ خدا کرے کسی ایک بھی انسان کی جان اس دھینگا میں ضائع نا ہو۔ کسی کا بچہ یتیم نا ہو کسی کا سہاگ نا اجڑے چاہے وہ کشمیری ہوں یا عاصم منیر کے مہرے۔
لیکن عاصم منیر کی زیر قیادت فوج کو کسی قسم کے ملکی مفاد کی ، پاکستان کی جغرافیائی حساسیت کی ، کشمیرمیں ہونے والی بدامنی کے نتائج کی ، کسی اخلاقی یا انسانی ضابطے کی کوئی پرواہ نہیں۔ عاصم منیرکا اقتدار اسی فسطائیت کے زور پر قائم ہے۔ نا مقبولیت ہے نا کوئی اخلاقی یا قانونی جواز۔ وحشت اگرچہ ختم ہوجائے گی لیکن ہر مدنقابل جو وحشی بنا کر چھوڑے گی۔
1028 دن اڈیالہ جیل کے 8/10 کا چھوٹا سا سل اتنی بڑی قربانی کس لیے؟ بے ضمیر اور خود غرض عوام کےلیے نہیں خان صاب نہیں یہ زیادتی مزید نہ کریں اپنے ساتھ اور اپنی فیملی کے ساتھ۔
چھ عیدیں جیل کی سلاخوں میں گزارنے والے خان صاب اپنا سوچیں ہمارا نہیں ہم غلامی میں خوش ہیں ہماری آزادی کے لیے خود کو مزید تکلیف نہ دیں خدا را بس کر دیں 🙏
Lindsey Graham has attacked EVERY mediator that has tried to resolve the US-Iran conflict BECAUSE HE DOESN'T WANT THE CONFLICT RESOLVED!
And why is Pakistan a problematic mediator? The first reason Graham cites is Pakistan's animosity toward Israel...
PTI is committed to a just resolution of the right to statehood of the Palestinian people that provides for an independent, sovereign Palestine with Jerusalem as its capital. The Abraham Accords or any other move that causes a diversion from this objective are unacceptable.
سب کو ایک دن اس رب کے حضور اس میدان میں حاضر ہونا ہے جہاں آج احرام میں پاکستانی اپنے رب کے حضور درد رکھنے والے لیڈر کا مقدمہ لے کر پہنچے ہیں۔ جو نہیں پہنچے ان کی نگاہیں آسمان پر اٹھی ہیں اور ہاتھ پھیلائے ہوئے ہیں۔ کوئی ناجائز قید فرد کی واپسی کے لیے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہے تو کوئی عزت نفس اور چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی فریاد لیے ہوئے ہے۔ وہ سب سننے والا ہے، سب جاننے والا ہے۔
جتنے حجاج کرام اج حج ادا کر رہے ہیں میرے ان سب سے گزارش ہے مجھے اور میری فیملی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور پاکستان اور پوری دنیا میں ہر وہ شخص جو ظلم اور جبر سہہ رہا ہے ان کے لیے دعا کیجئے گا 🙏
4:00 yesterday Trump announces they’ve made a deal
About 2 hours later a man with a long history of mental illness who was literally involuntarily committed by the secret service last July somehow gets access to a gun and shows up and opens fire on the White House.
11 hours after that Benjamin Netanyahu decides to make a public post specifically about this shooting that is very reminiscent of his weird ass posts following Charlie’s murder. He made this one before ever even publicly acknowledging the very unpopular Iran deal.
And within hours, it looks like the whole deal is off again.
Call me crazy, IDGAF, this shit is not coincidence. I don’t know how they’re doing it, probably some kind of mind control or hypnosis but it’s them. I cant rove it but its them.
آج سائفر کی حقیقت بھی سامنے آگئی ہے۔ یہ سائفر کیوں آیا؟ یہ اس لیے آیا کہ غزہ میں قتل عام ہونا تھا۔ اور اس کے لیے یہ بہت ضروری تھا کہ عمران خان کی آواز کو خاموش کر کے دبایا جائے۔ وجہ یہ تھی کہ عمران خان کی آواز پوری مسلم دنیا کی طاقتور ترین آواز بن گئی۔ جب عمران خان سے امریکا میں فلسطین کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان اس وقت تک فلسطین کے لیے منصفانہ تقسیم یا ڈیل قبول نہیں کرسکتا جب تک فلسطین اسے قبول نہیں کرتا۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI #سائفر_ایک_حقیقت
پاکستانی کاکروچوں سے نا مایوس ہوں نا ہی انکو طعنے دیں۔ پاکستانی کاکروچوں نے آٹھ فروری کو نظام کے منہ پر نالی کا کیچڑ مل دیا تھا جو نا آج کے دن تک اترا ہے نا کبھی آئندہ اترے گا۔ وقت وقت کی بات ہے۔ یہ اگلی منزل بھی پا لیں گے۔
📢 Imran Khan sab owned two properties in “One Constitution Tower” which were declared in his Tax returns
Imran Khan sold his Apartment in Diplomatic Enclave Islamabad in 2015
& his 530 Kanal inherited agricultural land in Khanewal, in TY-2022 to pay for these two properties
Details
1. Commercial shop:
• Imran Khan sold his 530 Kanal Agricultural Land (inherited) in Mian Channu, Khanewal, in Tax Year 2022 for 159,175,000 (15 Crore, 91 Lac Rs)
• The Commercial Shop in One Constitution Tower was purchased with an amount of 125,817,000 (12 Crore, 58 Lac Rs) in Tax Year 2022.
2. Residential flat:
• Down payment was paid in 2015 after selling his apartment in Diplomatic Enclave Islamabad (which he had owned since 1989)
• Down payment of 11,970,000 (1 crore, 19 Lac) was paid in 2015
• Remaining amount was paid in installments and completed in Tax Year 2022
• Final payment was made from the proceeds of the Khanewal land sale
• Total cost of apartment was 34,000,000 (3 Crore, 40 Lac Rs)
All of Imran Khan’s assets and their money trails are declared‼️
If you still haven't read the actual story and only read the cypher doc, please read this story. If you're in Pakistan, use a vpn. This is the story of Pakistan from 2022 to 2026 and nobody else has told it in full.
جناب @AbuzarFurqan بھائ کون سی دنیا میں رہتے ہیں
@rizwanghilzai ایکسپریس کے سینئیر رپورٹر تھے آجکل بیروزگار ہیں @UmarJavaidJutt دنیا ٹی وی کے سینئیر رپورٹر ہیں آجکل بیروزگار ہیں @NajamBajwaa جی این این میں اینکر تھے نکال دئیے گئے، @SdqJaan بول ٹی وی کے بیورو چیف تھے نکال دئیے گئے @iAnumSheikh کا میں بھول گیا ہوں عمران خان کی وجہ سے FiR اور شائید جیل بھی بھُگت چکی ہے اب بیروزگار ہے
نوجوان صحافی @ehtashamabbasi نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد سب سے پہلے اڈیالہ سے آ کر ایک خبر دی کہ عمران خان کا چلنے کا انداز ایسا تھا کہ جیسے وہ کوئ بہت بڑا فاتح ہو اس خبر نے کارکنان اور عوام کے حوصلے بلند کر دئیے اس جرم میں بول ٹی وی کی انتظامیہ نے اسے بلا کر کہا کہ یا تو اپنی خبر کی تردید کرو یا پھر تم نوکری سے فارغ ہو اس نوجوان نے نوکری کو لات ماری اور تب اب تک کسی ٹی وی چینل میں نوکری نہیں ملی اور بیروزگار پھر رہا ہے
درجنوں نظرئیے اور حق کی خاطر نوکریوں سے نکالے گئے، ارشد شریف کو شہید کیا گیا، @samiabrahim پر کھسروں نے حملہ کیا بیروزگار ہیں، @AsadAToor کو پیکا کا ٹیکہ لگا بیروزگار ہے، @AhmadFarhadReal اغوا ہؤا اب بیروزگار ہے، @khalidjamilkj کو پیکا کا ٹیکہ لگا اب بیروزگار ہے، @FarhanGMallick کو پیکا کا ٹیکہ لگا اب بیروزگار ہے سینئیر صحافی @ayazamir کو بھی حق گوئ کے جرم میں سرعام تشدد کا نشانہ بنایا گیا اب بیروزگار ہیں
@Matiullahjan919 کو تو ابھی ابھی نوکری سے نکالا ہے پہلے ہی 26نومبر قتل عام کا پردہ فاش کرنے پر منشیات فروشی کا مقدمہ بھگت رہے ہیں بھائ لمبی لسٹ ہے جہاں ضمیر فروش صحافیوں کی ایک لمبی لسٹ ہے وہیں باضمیر بھی میدان میں ڈٹ کر کھڑے ہیں نوکری تک قربان کر دی کیا یہ چھوٹی بات ہے ؟
اگر ہم قربانی دینے والے صحافیوں کی تعریف نہیں کر سکتے تو انہیں کم از کم نشانہ تو نہ بنائیں
One of the most brutal scenes in human history has been exposed.
Israeli soldiers opened fire on thousands of starving Gazans as they ran in desperation for a piece of food during the war on Gaza.
A moment the world must never forget.
کہانی تحریک انصاف کے چاہنے والے سہیل خان کے گھر پر گزری قیامت کی
سہیل خان ایک عام پاکستان شہری ہے جو لاہور کے علاقہ ہنجروال میں ایک اکیڈمی چلا رہا تھا.وہ تحریک انصاف کا ایک عام ووٹر تھا،اسکا ٹویٹر اکاونٹ بھی کوئی غیر معمولی فالوونگ نہیں رکھتا،سلیم خان کے گھر یہ قیامت نہ گزرتی تو شاید کسی کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ سلیم خان نامی کوئی شخص بھی تحریک انصاف کا چاہنے والا ہے۔وہ گھر سے اچانک 17 فروری کو غائب ہوا،سراغ نہ ملا تو گھر والوں کا تحریک انصاف کے وکیل رہنما @MalikUmvi سے رابطہ ہوا انہوں نے رٹ فائل کی تو پھر سلیم خان پر پیکا ایکٹ کا مقدمہ درج سامنے آگیا،ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ 27 فروری کو درج ہوا ہے اور سلیم خان نے کوئی پوسٹ ایکس پر شئیر کی تھی جو ناگوار گزری۔سلیم خان کو جوڈیشل کردیا گیا اس کی ضمانت دائر ہوئی تو جج صاحب نےعید سے چار روز قبل یعنی 17 مارچ کو مسترد کردی.اپنے شوہر کی گرفتاری اور غائب ہونے پر اہلیہ بیمار ہوئی اور اسی غم میں 21 مارچ کو چل بسیں،گھر والوں نے اہلیہ کے آخری دیدار کے لیے سلیم خان کی پیرو ل پر رہائی کی کوشش کی مگر افسران کو یہ گستاخی پسند نہ آئی اور وہ درخواست بھی مسترد کردی گئی۔اب سلیم خان پابند سلاسل ہے اور اسکا تین سال بیٹا ریاست سے پوچھ رہا ہے کہ اسکے والد نے آخر ایسا کونسا سنگین جرم کیا تھا کہ اسکے خاندان کو یہ سزا ملی؟