in recent years, it has been reported that citizens from many Western countries, particularly in Europe and America, have chosen the religion of Islam.
@AhemedCaptain کیپٹن صاحب آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کے میں بھی آپکی والدہ کیلئے دعا کرنا چاہ رہا ہو�� لیکن مسلۂ یہ ہے میں PTI کا نہیں ہوں. اب کیا کروں؟
چلیں پھر بھی دعا کیے دیتا ہوں کہ الله آپکی والدہ کو جلد از جلد مکمل صحت عطا فرماے اور آپکو ہدایت عطا فرماے آمین.
مائیں سانجھی ہوتی ہیں کپتان صاحب.
@Khadijakh337 @hafsakamran2 @Beeper9999 or agar ye khabar sachi hy to please koi reliable source share kr den ta k mn bhi ap k dukh mn barabar ka shareek ho jaaun. 😀
وہ، لڑکیوں کے گالوں پہ جھنڈے رنگوا کر جلسوں میں ناچ گانا کروا رہا ہے اور ٹھمکے لگوا رہا ہےاور دوسرا سیلاب زدگان کے ساتھ ایسے گھل مل کر رہ رہا ہے جیسے انہی کے خاندان کا فرد ہو.
او نیازی!
وقت یہ بھی گزر جائے گا. لیکن تمھاری خود غرضی اور بےشرمی پاکستانی مرتےدم تک نہیں بھولیں گے.🖐️🖐️
Shaukat Tareen saying “ we dont want to make it look as if we are hurting the state”. Taimur and Tareen (also with Mohsin Leghari) discuss plans how to release new letters to IMF reps also using the social media.
They want to use floods as an excuse to bring the country to default. There are people dying out there just so their misery can be used to bring down the state.
Forget default. Consider just the floods.
Millions homeless. Thousand dead. Livestock wiped out. Crops decimated. Imminent food crisis at hand. Infrastructure loss in billions.
And this is what PTI does to sabotage any money that might come in.
PTI والے اپنی کرپشن کے بارے مقدمات سے بچنے اور اقتدار دوبارہ حاصل کرنے کی ھوس میں ملک کے مفاد کو نشانہ بنا رھے ھیں۰
شوکت ترین اور محسن لغاری کی گھٹیاگفتگو سنیں کیسے اسے پلان کیا جا رھا ھے۰
IMF کے ساتھ ڈیل سے چند دن پہلے جو سازش کر کے IMF کو خط لکھا گیا اسکی ھدایات کہاں سے اور کیوں آئیں شوکت ترین اور تیمور جھگڑا کی گفتگو سن کر سازش کے اصل کرداروں تک پہنچیئے۰
اور یہ اقرار کر رھے ھیں کے یہ انکی بلیک میلنگ ٹیکٹکس ھیں انہوں نے ملکی مفاد داؤ پر لگا رکھا ھے۰