@RShahzaddk پاکستانی نوجوانوں پہچانو ان امریکی یہودی ایجینٹس کو
عمران نیازی شہباز گل سے لےکرمعید پیر زادہ معیدیوسف شیریں مزاری تک سب امریکہ سے مدد مانگ رھے ہیں پاکستان کےخلاف خط لکھ رھےہیں
اور آپکوامریکی غلامی نامنظور کا چورن بیچ کے چ بنا رھے ہیں
سمجھ جائیں ان غداروں کو
پاکستان زندہ باد
@RShahzaddk@marshad6363 آپکے سوال کا جواب ہم بارہا لکھ چکے
باجوہ ڈاکٹرائن کے تحت قادیانی یونس گوہر شاہی فتنے کے پراجیکٹ عمران کا کا مقصد پاکستان یا پاکستان کے کسی حصے پہ قادیانیوں کی حکومت بنانے کا منصوبہ ہے۔۔۔
کبھی غور کرنے کی زحمت بھی فرما لیں۔۔۔
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کو اپنی لائف لائن کہہ رہا اس قرضے نے ڈیفالٹ سے بچایا انڈیا خاموش مگر تحریک انصاف واحد جماعت جس کے لیڈران امریکہ میں امریکی قانون سازوں کو کہہ رہے کہ آپ نے پاکستان کو یہ قرضہ کیوں جاری ہونے دیا پاکستان پر فوجی اور معاشی پابندیاں لگاؤ
ہمیں یہ سب ملک دشمنی نظر آ رہی مگر نیازی کو بنانے والی فوج اور اس حکومت نے ابھی تک اس جماعت اس ملعون پر پابندی کیوں نہی لگائی ؟
کیا چاہتے ہیں یہ سب ؟
@lostguy79 کوفی کب تک جھوٹ بولیں گے؟امام عالی مقام نے آخری تین شرائط جو پیش کی تھیں اس میں واپس گھر،اسلامی سرحد اور بذات خود یزید کے پاس جانے کی بات کی تھی
تاریخ بتاتی ھے امام عالی مقام کی یہ شرائط ھی شہادت کا باعث بنی تھی کیونکہ کوفیوں کو اپنے لکھے ھوئے خطوط کا راز فاش ھونے کا ڈر تھا
تحریک انصاف کے امریکی عہدیدار عاطف اقبال خان جنہوں نے کل امریکی انتظامیہ سے ایک بھری محفل میں سوال کیا کہ امریکہ اور بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان کا 3 بلین ڈالر کا پیکج کیوں بحال کیا یہ وہی پیکج تھا جس کے نہ ملنے سے پاکستان ڈیفالٹ کرجاتا ریاست کو ان لوگوں کیخلاف ایکشن لینا چاہیے۔
شبر زیدی بتا رہے ہیں کہ انہوں نے اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کو بتایا کہ ملک ڈیفالٹ کرنے لگا ہے۔ انہوں نے وزیرخزانہ اسدعمر کو فون ملایا اور کہا :
اسد تم نے مجھے بتایا ہی نہیں کہ ملک ڈیفالٹ کرنے لگا ہے
اسد عمر نے جواب دیا: سر میں سمجھا آپ کو پتا ہوگا۔
کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے - اسلئے میں کہتا ہوں کہ جس کسی نےغیرملکی شہریت لی ہو،انڈیا کے طرز پر اسکی پاکستانی شہریت ختم کردینی چاہئے ۔واضح رہے کہ انڈیا میں دھری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں۔کم ازکم اس طرح پاکستان کےخلاف لابنگ کرنےوالوں کی پاکستانی شہریت منسوخ کردینی چاہئے ۔
ابصار عالم اب محض ایک صحافی نہیں رہا۔ جمہوریت اور عوامی حقوق کی جنگ لڑتا ہوا، تاریخ میں نام لکھوانے والا بڑا آدمی بن چکا ہے۔ اس آدمی کی جدو جہد کا حوالہ اور مثال اسی طرح دی جائے گی جیسے حبیب جالب، عاصمہ جہانگیر کا نام لیا جاتا ہے۔
خدا اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
جیو فینسنگ سے ان لوگوں تک کو گرفتار کرلیا ہے جو اس وقت ان علاقوں میں موجود تھے مگر عمران خان کا بھانجہ حسان نیازی کا کوئی نام تک نہیں لے رہا جو کور کمانڈر ہاؤس حملے کا مرکزی کردار ہے۔۔ عجیب!!
آپ جیسے ڈاکو کو رہا کر کے اس سے بھی زیادہ خوشی ہوئی۔ کھائیں پییں گپیں لگائیں اور ریسٹ ہاوس میں جا کے آرام سے سو جائیں۔ 60 ارب کی چوری ہی تو کی ہے، پھر کیا ہوا! ہم ہیں نا !