یہ لبنان ہے۔ اسرائیل کی بربریت دیکھیں۔ 😡
ثالث کہاں ہیں؟
لبنان پر کوئی پوسٹ نہيں کریں گے؟ کوئی بیان نہیں دیں گے؟
یا وائٹ ہاؤس سے ڈرافٹ آنے کا انتظار ہے؟ ڈرافٹ ملے گا تو پوسٹ کریں گے؟
جرمن خاتون ایک مظاہرے میں کہہ رہی ہے کہ ہمیں روز بتاتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بنا لے گا اور قیامت آ جائے گی۔
یہ کیوں نہيں بتاتے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹم بم ہیں اور یہ جنونی رجیم عالمی امن کے لئے خطرہ ہے؟
پھر کہا کہ جرمن چانسلر کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس نے اسرائیلی جنونیوں کے ساتھ کھڑا ہونا یے یا امن کا ساتھ دینا ہے۔
🚨اگر ہم فلسطینی بچوں کی تکلیف کو روکنے میں ناکام رہتے ہیں تو ہم ناکام ہیں۔
آئس لینڈ کی وزیر خارجہ غزہ میں ہونے والے دردناک حالات پر بات کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔
Trump is angry. Pakistan and Saudi Arabia refused to join Abraham Accord. Trump violated the ceasefire and attacked Iran. This is a sign of weakness not strength.
ایس ایچ اوکو ہفتہ نہ دینے پر غریب دکاندار پر وحشیانہ تشدد
لوہے کے راڈسے بہیمانہ تشدد،جسم پر نیل کے گہرے نشانات
3 بچیوں کا باپ ہوں، مرحوم بھائی کے یتیم بچوں کو بھی پالتا ہوں
بھتہ کہاں سے دوں؟مجھے انصاف چاہیے،مظلوم دکاندار کی اپیل
#PublicNews#NewsUpdates
یہ ہے سرکاری ملازم کے حالات چیک کریں نشے میں فُل ٹن یہ محافظ عوام کو تحفظ دیں گے اب یہ عوام کی خدمت کر رہا ہے شراب پی کر عوام کو بچا لیا انہوں نے
This is the situation of a government employee, check the condition of the employee, he was drunk and drunk, these guards will protect the public, now he is serving the public, he saved the public by drinking alcohol
اے سفید بالوں کا حیا کرنے والے رب!
تجھے ان غریبوں کے بہتے آنسوؤں کا واسطہ!
میرے ملک اور میری قوم کے غریبوں کے حالات بدل دے. آمین ثم آمین یا رب العالمین
پنڈی ایک ہوٹل پر میں اکثر چائے پیتا ہوں۔آج ہوٹل مالک نے بتایا کہ فوڈ اتھارٹی والے آئے اور بغیر کچھ کہے سنے 20 ہزار کا جرمانہ پکڑا گئے۔ہم نے پوچھا کہ صفائی کا مسئلہ نہیں تو جرمانہ کیوں تو بولے کہ ہم تین چار ماہ بعد آئے ہیں لہذا کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا اب چند ماہ نہیں آئیں گے ہماری مجبوری ہے ایک حساب سے جرمانے کرنے پڑتے ہیں۔میں نے ہوٹل مالک سے پوچھا پیرا فورس کے آنے سے کیا فرق پڑا۔کہنے لگا ان کے آنے سے پہلے تین جگہ رشوت دیتے تھے اب چار جگہ دیتے ہیں۔میں نے پوچھا 4 کیسے تو کہنے لگا کمیٹی والوں کو ضلعی انتظامیہ کو فوڈ اتھارٹی کو اور اب پیرافورس کو۔
@Shah15446472 لگتا ہو ستو پی کر سوئی ہوئی عوام جاگ رہی ہے۔ جو کام خان نہیں کر سکا وہ وردی والے کتوں نے کر دیا۔ اب ہر دوسرے دن آپ ایک وردی والے کتے کو مار کھاتے دیکھیں گے۔ انشااللہ۔