سیکیورٹی اداروں کو فورا نوٹس لے لینا چائیے۔ یقینا 10 نشان حیدر شہداء میں سے 9 کی تصویریں آویزاں کرنا اور حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کی تصویر غائب کرنا یہ اس شہید کی بے حرمتی ہے جس نے ملک خاطر شجاعت اور بہادری سے لڑ کر اپنی جان قربان کر دی۔
#Yasin_Clicks#Official