سپریم کورٹ کے بند دروازوں کے پیچھے ہونے والے فل کورٹ اجلاس میں کمرہ عدالت کی فل کورٹ کاروائی کی براہ راست ٹرانسمیشن کے لئیے پی ٹی وی کیمروں کو کمرہ عدالت میں لگانے کی اجازت مل گئی۔
قاضی آ گیا اور چھا گیا
بندیال جس فل کورٹ سے ڈرتا رہا قاضی کی سربراہی میں پہلے ہی دن پہلی سماعت فل کورٹ سنے گا اور وہ بھی ٹی وی پر براہ راست نشر کی جائے گی ویلڈن قاضی صاحب ،،
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ
قاضی فائز عیسی اور ان کی اھلیہ کے خلاف ریفرنیس دائر کرنے والے عمران، اور غلیظ کیمپین چلانے صدیق جان،ملیحہ ھاشمی، غلام حسین،صابر شاکر،کاشف عباسی،اور یوتھیوں کا یہ تصویر دیکھ کیا حال ہوگا؟ عارف علوی کو کوئی شرمندگی ہوئی ہوگی؟
نواز شریف کی سیاست ختم کراتے کراتے کٸی کردار قصہ ماضی بن گٸے،اس سلسلے کا آخری کردار بندیال بھی تین دن بعد ذلت اور رسواٸی کا سامان لیکر ریٹاٸرڈ ہوجاٸینگے
الحمداللہ نواز شریف سیاسی حوالے سے تاریخ کے مظبوط ترین پوزیشن پر آج بھی موجود ہیں
#شیر_آرہا_ہے
آپ نے چیف جسٹس کو “ پھوٹو “ بنوانے سے منع کیوں کیا شاہزیب
جی دیکھیں کل کلاں آپ پھجے سے پاوے کھانے اسکی ہٹی پر تشریف لے جائیں اور وہاں پر پاوے ڈکارنے کے بعد مہنڈے پر پرنااور چیچی انگل میں سغٹ لگائےایک دلال آپکو تصویر بنوانے کا کہے تو کیا آپ بنوائیں گے قیوم صدیقی گیند گواچ گئی جے
ہم لاکھ دلیلیں لائیں سو الزام لگائیں حقیقت یہ ہے کہ آج کی بربادی کی بنیاد اس دھوبی گھاٹ اور گندی شلواروں کو لٹکانے والوں نے رکھی۔
نہ جانے بربادی کا سفر کب تھمے گا۔