“Ladha South Waziristan”, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan is the most beautiful place for tourists. Government should promote this place.
#RediscoveringKP
اقوام متحدہ کی تقریر کے لیے، وزیر اعظم کو تیاری کرنی چاہیے۔ یہ ایک تاریخی تقریر ہونی چاہیے ۔ تمہید سے پاک۔To the point بیک وقت قلب و دماغ سے اپیل کرنے والی۔بھٹو خود بڑے مقرر تھے۔ اس کے باوجود یوسف بچ، عزیز احمد اور آغا شاہی سے مشورہ کرتے۔ خالد حسن لکھتے ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
نبی کریم ﷺ سے کسی نے پوچھا کہ کون سا کام بہتر ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا۔ پوچھا گیا کہ پھر اس کے بعد؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔
(#صحيح_البخاري ، #حديث ١٥١٩)
#RoadToFreeKashmir
میرے بچوں کی عمر کے بچے ٹوئیٹس کے نیچے کمنٹ اس طرح کرتے ہیں۔۔۔۔کیسی ہو؟
دوستی کرو گی؟
خدا کا نام لو ایک تو یہ فیس بک والی حرکتیں کرنی ہیں تو فیس بک پر جائیں دوسرا میں آپ کی ماں برابر ہوں کچھ عقل کریں۔
PM is considering a complete closure of Air Space to India, a complete ban on use of Pakistan Land routes for Indian trade to Afghanistan was also suggested in cabinet meeting,legal formalities for these decisions are under consideration... #Modi has started we ll finish!
اور شریف خاندان کی طرح جسٹس قاضی بھی بجائے اپنا کیس عدالت میں لڑنے کے میڈیا پر شور مچا رہے ہیں۔ سوال سادہ سا ہے۔ اگر جائیدادیں اپ کے بچوں اور بیوی کے نام پر ہیں تو منی ٹریل دے دیں۔ بات ختم۔ وہ کہتے ہیں نا جنا کھادیاں گاجراں ٹڈ اوناں دے پیڑ
@ammarmasood3@Ahmad_Noorani@Asif_Farooqi نوازشریف کے لیے بھی کچھ ایسے ہی کلمات کہے جاتے تھے جب وہ ضمانت پر رہا ہوا تھا لیکن سبکی بولتی بند ہو گئی جب دوبارہ جیل میں ڈال دیا گیا....
How damaging. I wish they had consulted some relevant people. Very unfortunate. History will never forgive them if they falter and ruin the Kashmir cause.
I apologise if my words don't come in the right order. English is not my mother tongue & last week's sleeplessness kicked in.
I feel shattered to my core, but when I think about how Kashmiris, inside & outside of #Kashmir, must feel it's like a sharp sting of the unfathomable 💔
وزیر اعظم نے
نریندر مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی۔ عالمی رائے عامہ کے سامنے ابھی اس نکتے کو آشکار کرنا ہے۔ گجرات سے سری نگر تک شواہد بہت۔ کوئی فلم بنائی جائے، سوشل میڈیا پر زبردست مہم برپا ہو۔ ہمت مرداں، مدد خدا۔