سعد رضوی اور ان کے بھائی کا کچھ پتہ نہیں کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں اس لیے حقائق سامنے آنے چاہیے سچ کو زیادہ دیر تک چھپایا نہیں جا سکتا ! مفتی منیب الرحمان
سعد رضوی پہ جتنی مرضی تنقید کر لیں
مگر وہ کبھی نہیں چاہتا تھا کہ اس کے کارکنوں کو گولیاں ماری جائیں
وہ آخری وقت تک مذاکرات پر تیار تھا
قاتلوں کو اللہ و رسول ﷺ کے واسطے دیتا رہا کہ گولی نہ چلاؤ
اندھا دھند برستی گولیوں میں دونوں بھائی آخر تک کنٹینر پر موجود تھے
کوئی بھی اندھی گولی کسی کو بھی لگ سکتی تھی ؟؟
جب انہیں اغواء کیا گیا
دونوں کی حالت بہت خراب تھی
لہذا یہ فضول الزام مت لگائیں کہ وہ قتل عام کی سازش کا حصہ تھا
بلکہ سعد رضوی کو معلوم ہو گیا تھا کہ بہت برا ہونے والا ہے اور اس نے بڑے بڑے علماء سے رابطے کر کے صورتحال کو بدلنے کی کوشش کی
مگر کوئی بڑا عالم کام نہیں آیا
اور بالفرض یہ سچ بھی ہوتا
تو بھی کسی کو حق حاصل نہیں کی پر امن اور نہتے شہریوں پر گولیاں چلائے ؟؟
اس لئے سوال پوچھتے رہیں
#گولی_کیوں_چلائی
@MIshaqDar50 میری بددعا ہے جس جس نے رتی برابر بھی اس ظلم میں حصہ لیا اللہ کریم اس کو عبرت کا نشان بنادے
اللہ کریم اس کا ذہنی سکون چھین لے اس کی راتوں کی نیند حرام ہو جائ😭😭😭
@NaseerA54072799 Qadiyaniyun ki duniya aur akhirat jahanum hai apnay aap ko muslim nai kehna chiiay apny gurdawary khol lo, magar ALLAH k ghar aur qadiyaaniyun k ghand khanay ko ek jesa kehna yeh ghalat hai aur apni kitab bana lo hindu sikh b to apni kitab bana k bethy tum b bna lo no issue
@calgarytwo@OfficialShehr ALLAH KRAY TUJHY KEERAY PERAIN MARNAY SE prhlay tu piyasa ho k maray duniya jahan ka pani pee le tu gutter tak ka paani pee jaay tu teri piyas na bujhy piyasa ee maray tu ameeeen
@soulat_pasha ALLAH tujhy piyasa kr k maray marnay se 5-6month pehlay ee tu piyasa ho jay saray jahan k pani, mashroobat aur teri daulat sb kuch peenay k bad b teri piyas na bujhy ameen YA ALLAH is budhay zalim ko piyasa maarin aur is ko un mazloomun ki yaad aay aur ye bhuda piyasa ho k maray.
@soulat_pasha ALLAH kray tu piyasa maray aur marnay se 5-6month pehlay tujhy itni piyaas lagna shuru ho jay tu duniya jahan k paani aur mashroobat peeta rahay teri piyaas na bujhy ameeen sum ameen Ya ALLAH bad dua deni to nahi chiay but zulam k sath denay pe is bhuday k liay hai special ameen
”سانحہ مریدکے“
اپنے پیچھے بہت سے سولات چھوڑ گیا ہے۔
سیاست تو پھر سے چل پڑے گی لیکن جن کے گھر کے چراغ بجھ گئے ان ماؤوں کو کون جواب کون دے گا۔ جس باپ کی کمر اپنے جوان بیٹے کی لاش دیکھ کر ٹوٹ گئ اس باپ کا نقصان کون پورا کرے گا۔ جن کا سہاگ اُجاڑ دیا گیا کیا وہ بیوائیں اپنی آنے والی نسل کو اس ریاست سے محبت پہ بڑا کر سکیں گیں ؟
ان یتیموں کو کوئی کہہ سکے گا کہ ریاست ہوگی ماں کے جیسے !
ان مظلوموں کو دوبارہ پیار کا محبت کا اتفاق کا سبق کون سکھائے گا ؟ ان بچوں کو کون پڑھائے گا ؟ ان کی فیسیں کون دیگا ؟ ان کون اب نئے کپڑے دلائے گا ؟ کون انکو کہے گا کہ بیٹا بڑے ہوکے کیا بنو گے یا یہ بھی اپنے ان مظلوم باپوں کی طرح تاریک راہوں میں مار دئیےجائیں گے !
ہے کوئی جواب !
اس ریاست پہ ان مظلوموں کا اعتماد کون بحال کرے گا۔ ہے کوئی جواب ؟ کون زمہ دار ہے اس قتل عام کا ؟
ہے کوئی جواب ؟
ظلم کی بھی کوئی حد ہوتی ہے یار !
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
بات لبیک کی نہیں بات پاکستانیوں کے خون ناحق کی ہے۔
بابڑہ میں مرنے والے بھی پاکستانی تھے بم دھماکوں میں مرنے والے بھی پاکستانی تھے ڈرون اٹیک میں مرنے والے بھی پاکستانی تھے ماڈل ٹاؤن میں مرنے والے بھی پاکستانی تھے ڈی چوک پہ مرنے والے بھی پاکستانی تھے اور مریدکے میں مرنے والے بھی پاکستانی۔
آخر عام پاکستانی جس کے پسینے کی مہک اور ٹیکس کے پیسوں سے ی�� ملک چلتا اور بڑے بڑے سورما پلتے ہیں ان عام پاکستانیوں کا خون اتنا سستا کیوں ہے ؟
جنہوں نے غرور و تکبر سے ان مظلوموں کے بچوں کو یتیم کیا، کیا تمہارے اپنے بچے نہیں ؟اتنا ظلم اتنی بےباکی سے اپنے ہی ملک میں اپنے ہی ہم وطنوں پہ کیسے کر لیتے ہو۔
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
اللّٰہ کے غیض و غضب کو آواز دے رہے ہو۔ وہ کسی اور چیز پہ نہیں دھرتی پہ ہونے والے ظلم اور خون ناحق کے گرنے سے جلال میں آتا ہے۔
او ظالمو !
اللّٰہ سے ڈرو۔ بند کرو یہ ظلم۔ وہ بچارے تو صرف مظلوم فلسطینیوں کے لئے نکلے تھے۔ غلامان رسول تھے۔ بلکہ ہیں کیونکہ شہید کبھی مرا نہیں کرتے۔
بس کر دو اب بس کر دو اللہ کا خوف کرو
بس کر دو بس کردو بس کردو مت مارو میرے پاکستانیوں کو !
او بھائی !
مت مارو میرے بھائیوں کو اور مت مارو بس کردو یار بس کردو !
اس سے پہلے کہ اللہ تمہارے ساتھ بھی وہی کردے جو تم اپنے ہم وطنوں کے ساتھ کر رہے ہو !
یا اللہ مدد
یا اللہ میرے پاکستان میں بے گناہ خون بہہ رہا ہے۔ یا اللہ مدد فرما
یا اللہ نصرت فرما وہی نصرت جو تو نے بدر میں کی تھی۔ میرے ملک کو گلی گلی کربلا بنا دیا گیا ہے یا اللہ وقت کے یزیدوں سے امن دے۔ یا اللہ ہم عمر و حسین کے پیروکار ہیں ہمیں اس ظلم سے بچا۔
کسی اور کا نہیں صرف تیرا ہی آسرا باقی رہ گیا ہے۔ اللہ میرے ملک میں اور خون بہنے سے بچا۔ تو ہی انصاف کر۔ بے گناہوں کے معصوم بچوں کے ننھے ننھے ہاتھ اور انکی ماؤوں کی خالی خالی آنکھیں تیری طرف دیکھ رہی ہیں۔
یا اللہ !
مدد !
یا اللہ میرے ملک کو شاد و آباد رکھ کیونکہ
مری زمیں 🇵🇰 مرا آخری حوالہ ہے
سو میں رہوں نہ رہوں اس کو بارور کردے
ایک دعا !
اے اللہ! ڈی چوک اور مریدکے میں جس سکیورٹی اہلکار نے عوام پر تشدد کیا،
اے اللہ! اس کے خاندان کو اس دنیا میں نشانِ عبرت بنادے، آمین!
آمین دل سے بولو، اللہ تعالیٰ مظلوموں کی آواز سنتا ہے۔