@KhawajaMAsif وہ اس دہلیز پر سجدہ کرتا رہا اور آپ لوگ کسی اور دہلیز پر آج بھی سجدہ ریز رہتے ہیں دونوں ایک ہے تھالی کے بینگن ہیں ۔کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کریں محترم
@soulat_pasha بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی اور اب یہ عالم ہے کہ ان دونوں اداروں پر کوئی ہاتھ ڈالنے کی جرات نہیں کرسکتا ویسے بھی مجیں مجوں کی بہنیں لگتی ہیں
@allrounder_chef@GovtofPunjabPK@AzmaBokhariPMLN متحدہ پاکستان میں محرم کے جلوسوں پر کبھی ایک سپاہی بھی ساتھ نہیں ہوتا تھا اورہر شہر میں جلوس پرامن طریقے سے نکلتا تھا پانی کی سبیلیں بھی لگی ہوتی تھیں مگر اب ؟؟؟؟؟