🔥 Season Alpha begins June 3
$20,000 PRIZE POOL 🥷
820 paid spots.
Climb the leaderboard to win your share.🥷
—
Powered by @SpireX_Official
Sharpen your skills in the dojo before June 3.
Link in comments.
ہم اک ایسی قوم ہیں جس نے اپنے اس ببرشیر کو گولیاں مروا کر سال سے زیادہ ہوگیا جیل میں ڈالا ہوا ہے جس شیر نے ہندوستان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر تگڑا جواب دیا جس نے امریکہ میں کھڑے ہوکر اسرائیل کے خلاف فلسطین کاز کی ہمایت کی کشمیر کاز کو سپورٹ کیا اور حرمت رسول صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم کا مقدمہ لڑا اور وطن واپس آکر دو بار امت کو اکھٹا کر کے افغانستان میں امن لایااور جو ہر جگہ مدنی ریاست کی طرز پہ پاکستان کو ڈھالنے کے عزم کا اعادہ کرتا تھا اور جو اسلامک بلاک بنانے کی بات کرتا تھا۔
آقا کے دیس میں بغیر جوتوں کے پھرنے والا عاشق رسول جو وزیراعظم ہاؤس میں اک زندہ درویش تھا جس کے من میں صرف پاکستان کی ترقی اور غریب کی خوشحالی کا سودا سمایا ہوا تھا۔ نہ اسے وزیراعظم ہاؤس کی چکاچوند سے کوئی کام نہ مال و زر کی ہوس۔
کیسا گھاٹے کا سودا کیا ہم نے !
اس ملک کے لئے اللّٰہ کے عطا کردہ اس تحفے کی قدر نہ کر سکے۔ زیادتی اس سے کم اور اس مملکت خداداد سے زیادہ ہو گئی ہے۔ اب بھی وقت ہے اسے باہر لا کر اس سے اس عظیم مملکت کو عظیم تر بنانے کا کام لے لو کیونکہ قوم کھڑی ہے اس کے پیچھے۔ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے کیونکہ قیمتی لوگ سدا نہیں رہتے۔
عمران خان کو رہا کرو !
سازشیوں کی سازشوں میں گھرا ایک شخص
مطلبیوں کی کے مطلب کا شکار ھمارا لیڈر
لیکن ہمارا بھی وعدہ ہے کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں ✌
Quote his pic with same caption
“Imran Khan angry for his poor workers”
These lines made me sob. Pakistanio! even from jail, eating poisoned food, 50°C heat, he is worried about the financial burden we have incurred reaching the Jalsa Gah. What a love story—so bittersweet. 😢