“پاکستان کا مطلب کیا، لاالہ الا اللہ”
یہ تخلیق پاکستان کی اساس تھی، ھے اور رھےگی۔ آزادئ اظہار رائے اور بدبودار لبرلزم کے دعوےداروں کواگر یہ سرزمین، یہ نظام اور یہ ضابطہ حیات پسند نہیں تو وہ جہاں چاہیں چلےجائیں۔ یہ اللّٰہ کی سرزمین ہے اور یہاں اللّٰہ کا قانون ہی نافذ ہو گا۔ 🇵🇰💪♥️
Israel likes to kill us and you like to watch.
You like to watch and even enjoy it because the whole world didn’t stop it from happening even if it’s been happening for more than 170 days .
اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم اُنہیں ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
﴿سورۃ العنکبوت، ۶۹﴾
An incriminating confession by the Commissioner of Rawalpindi, who announces to resign in protest after admitting to have manipulated the election results, robbing PTI of at least 13 National Assembly seats in Rawalpindi Division alone.
His statement serves as a stark revelation of the countrywide systematic manipulation of election results where PTI’s significant leads were deceitfully tampered into losses, depriving the people of their rightful mandate, not only in the National Assembly but also in Provincial Assemblies.
It’s high time, for the sake of the country’s reputation, well-being as well as political and economic stability, to reflect and correct our course, and respect the people’s will by declaring results as per Form 45. PTI also calls for a fair investigation and meaningful trial of all those involved in this brazen mandate theft.
واہ کیا بات ھے آج تو قاضی صاحب نے بڑی جلدی نہ صرف TV دیکھ لیا بلکہ اپنی مرضی کے صحافیوں کو پندرہ منٹ کا انٹرویو بھی دیدیا ۔۔اپنے اوپر حرف آیا تو فوری ایکشنُ۔۔کسی دوسرے کی بات ھو تو ۔۔میں TV نہیں دیکھتا ۔۔زندہ باد آزاد عدلیہ زندہ باد
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
حضرت انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ حضورِ اقدسﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ بڑے بڑے گناہ یہ ہیں: (۱) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا (۲) والدین کی نافرمانی کرنا (۳) کسی کو بے گناہ قتل کرنا (۴) جھوٹی قسم کھانا۔‘‘ (سنن نسائی)
اگر وسیم قادر کے منحرف ہونے کیخلاف حلقہ این اے 121 کے ووٹرز لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیں تو تاریخی فیصلہ آ سکتا ہے جس کا اثر باقی ممبران پر بھی پڑے گا۔
اگر آپ کو بطور ووٹر لگتا ہے کہ وسیم قادر نے آپ کے ووٹ پہ واردات ڈالی ہے تو اُسے ڈی سیٹ کروانا بھی ووٹر کا حق ہے کیونکہ وسیم قادر کو ووٹ نوازشریف کے نام پر نہیں بلکہ عمران خان کے نام پر پڑا ہے اور ایسی وارداتوں کا اب "دی اینڈ" ہوجانا چاہئیے
ایک بات میری لکھ لیں۔ یہ وسیم قادر نامی شخص ساری عمر اس ملک میں سر اٹھا کر نہیں جی سکتا اب۔ ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہے۔ جو رقم وصول کی اسے لے کر کسی ایسے ملک میں ہی جا سکتا ہے جہاں پاکستانی کوئی نا ہو۔ ایسا ملک میری نظر میں کوئی نہیں۔
ارشاد بھٹی صاحب نے کیا خوب یاد دلایا ہے کہ آج لوٹے وسیم قادر کے ساتھ فخر سے ویڈیو بنوانے والی مریم نواز کہا کرتی تھیں کہ،
“لوٹوں کی اصل جگہ باتھ روم ہوتی ہے“
اور پھر لوٹے اپنی اصل جگہ پہنچنا شروع ہو گئے۔
Well put, Bhatti sb! 👏👏👏
@IrshadBhatti336
پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر جیت کر ضمیر بیچنے والے وسیم قادر کو علم نہیں کہ اس قوم نے بدترین جبرو تشدد میں ایسا فیصلہ سنایا کہ ہر فرعون کی سٹی گم ہے عوام کو دھوکہ دینے والے اس شخص کی تصویر لوگ ایسے یاد رکھیں گے جیسے تھانے میں بدمعاشوں اور مفروروں کی تصویریں ہوتی ہیں، تمہیں اندازہ نہیں
وسیم قادر کو پی ٹی آئی چھوڑ پر مسلم لیگ ن جوائن کرنے پر آرٹیکل 63-A کا سامنا کرنا پڑے گا!!
اسے پہلے پی ٹی آئی سے استعفیٰ دینا ہے پھر نئے الیکشن لڑ کر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ سکتا ہے!
عوامی پٹیشن کی تیاری شروع ہے اور بہت جلد اس بھگوڑے کےخلاف کاروائی شروع ہو گی!!