آج لاہور پریس کلب کے باہر کشمیر میں بہائے جانے والے خون کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے پرامن احتجاج کیا گیا، مگر کشمیر کی بیٹی نے احتجاج کو روکنے کے لیے پنجاب غنڈا پولیس کی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے پچاس سے زائد شہریوں کو گرفتار کیا۔
ظلم کے خلاف آواز دبائی نہیں جا سکتی۔