In the same province the situation is not the same. The ruling party can roam around and have their shows in all the province starting from Chitral then Bajaurh then Mohmand then Shabqadar and then Charsadda where I as a leader of a party and a senator can’t even go for a funeral. Now who is allowed for politics in Pukhtunkhwa and who is not allowed is quite clear and I once again say that in this all they ALL are on the same page. THEY decide who to target, who to be given political space. And even after this all they steal the mandates and then claim their Parties like our have diminished. Insane. Welcome to the Islamic republic of Pakistan.
سینٹ میں ایمل ولی خان کے سچ پر مبنی مؤقف سے حکومت اور مقتدرہ دونوں بوکھلا گئے ہیں۔
پہلے طلال چوہدری جیسے چمچوں کو میدان میں اتارا گیا، جب بات پھر بھی نہ بنی تو ایمل خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ اب وہی “ووٹ کو عزت دو” والے “بوٹ کو عزت دو” بن چکے ہیں
#ایمل_کے_ڈر_سے_اجلاس_ملتوی
اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان آج جیسے ہی پارلیمنٹ ہاؤس/سینیٹ میں پارٹی کے سالاروں کے ساتھ داخل ہوئے تو کورم کی نشاندہی کرکے آج سینیٹ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، لیکن کب تک ایسا کرتے رہیں گے؟
صدر صاحب @AimalWali آج پوری تیاری کیساتھ تشریف لائے تھے
#AimalWaliOurPride
پاکستان پنجاب ہے اور پنجاب پاکستان ہے۔ اگر آپ بلوچ، پشتون، سندھی، آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان کے عوام کی بات کریں تو آپ کو غدار قرار دیا جاتا ہے۔جب تک بات سینٹرل پنجاب کی ہو، سب کچھ ’’محبِ وطن‘‘ سمجھا جاتا ہے، لیکن جیسے ہی کوئی ان کے دائرے سے باہر بات کرے، وہی شخص غدار، دشمن اور مخالف ٹھہرتا ہے۔
ریاست اس وقت اُس سانپ جیسی ماں کا کردار ادا کر رہی ہے جو اپنے ہی بچوں اور انڈوں کو کھا جاتی ہے۔
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مشتاق صاحب کی اہلیہ کو ایوان میں داخل ہونے کی اجازت کیوں نہیں دی گئی۔ یہ پارلیمان عوام کی ہے سرکار کی نہیں۔
مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان
#AimalWaliKhan | #aimalwalikhanourpride | #MediaTalk
ایمل ولی خان کے سینیٹ پہنچتے ہی اجلاس ملتوی، حکومت نے خود ثابت کر دیا کہ سچ اور ایمل ولی خان دونوں سے ڈرتی ہے۔ یہ سینیٹ نہیں، مقتدرہ کے خوف کا مرکز بن چکا ہے۔
#ایمل_کے_ڈر_سے_اجلاس_ملتوی
ایمل ولی خان ایسے گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جنکی ساری زندگی سیاسی جدوجہد اصولوں کی بنیاد پر گزری ہے الزامات لگانے والے کی اگر تاریخ دیکھا جائے تو انکے ابا و اجداد انگریزوں کے دلال تھے
#ایمل_کے_ڈر_سے_اجلاس_ملتوی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان احسان اللہ خان نے طلال چوہدری کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا ریکارڈ سب کے سامنے ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو اقتدار کے لیے کبھی جوتوں میں بیٹھتے ہیں اور کبھی گالیوں پر اتر آتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ طلال چوہدری ہمیں یہ بتا رہے ہیں کہ ہم چارسدہ سے نہیں جیتے؟ پہلے اپنے لیڈر نواز شریف سے پوچھو کہ کیا وہ لاہور سے جیتے تھے؟ شکست کے باعث وہ آج تک پارلیمنٹ میں بیٹھنے کی ہمت نہیں کر سکے۔ شرم اگر ہوتی تو ایسی سیاست نہ کرتے۔
احسان اللہ خان نے کہا کہ اصل بات یہ ہے کہ پاکستان کا وزیر اعظم بوگس اور جعلی ہے، فارم 47 کا پیداوار ہے۔ طلال چوہدری جیسے لوگ فیصل آباد کی گلی کوچوں سے باہر پہچانے نہیں جاتے، جبکہ ایمل ولی خان ایک ایسے رہنما کے نواسے ہیں جن کا نام دنیا بھر کی تدریسی کتب میں موجود ہے۔ انہیں مشہوری کی ضرورت نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ ڈپلومیسی کی بات کرتے ہو؟ اگر ملک کی خارجہ پالیسی اور ڈپلومیسی بھی فوج نے چلانی ہے تو تم کس مرض کی دوا ہو؟ تمہاری حیثیت صرف درباری سے زیادہ کچھ نہیں۔
#ANP | #AimalWaliKhan | #AimalWaliKhanOurPride