Today is the 3rd day of sit-in for the restoration of studentunions in front of PunjabAssembly. what a beautiful sight to see students conducting study circles, theatre performances & lectures, keeping them busy in learning while organizing for their rights
#RestoreStudentUnions
ھنزہ کے ایک گاؤں ناصرآباد کےعمائدین کو سکریٹری معدنیات گلگت بلتستان نے ماربل کےذخائر مہمند دادا منرلز نامی کمپنی کو نہ دینےکی صورت میں سوات طرز کا آپریشن کرنےکی دھمکی۔ جی بی کے وسائل کو بزور طاقت قبضہ کرکے سرمایہ داروں کے ہاتھوں دینے اور پرامن خطے پہ ایک نئ جنگ مسلط کرنے اعلان
The deliberation by concerned citizens of GB suggests, instead of establishing a provisional constitutional province, the political status of GB be determined in the ambit of UNCIP resolutions,"local self authority" is the only viable political solution. #GilgitBaltistan#Reforms
حکومت دیامر میں امن قائم کرنے کیلئے کردار ادا کرے اور دیامر کے بھائیوں سے چاہے وہ جہاں بھی ہیں سے اپیل ہے کہ علاقے میں امن و امان کیلئے ہر ممکن کردار ادا کریں۔ دیامر کا امن پورے گلگت بلتستان کیلئے لازم ہے اور اس سے بڑھ کر دیامر کے مستقبل کی نسلوں کےلئے۔
۲/۲ سرکار تمام لیز کینسل کرکے پی ٹی ڈی سی کے تمام اساسہ جات و انفراسٹرکچر جی بی حکومت کے حوالے کرے اور پھر مقامی حکومت ان اساسوں کو مقامی لوگوں کو لیز پر دے تاکہ مقامی لوگوں کےلئے کاروبار کے مواقع دستیاب رہے اور مقامی وسائل پہ غیر مقامیوں کا قبضہ نہ ہو۔
۱/۲ ایک طرف سرکار غیر مقامی لوگوں کیلیے وقتی طور پر زمینوں کی فروخت پر پابندی لگا رہی ہے تو دوسری طرف وہی سرکار پی ٹی ڈی سی کے تمام ریزورٹ اور گیسٹ ہاؤسز غیر مقامی سرمایہ داروں کو نواز رہی ہے اور مقامی لوگوں کےلئے تمام دروازے بند کیا ہوا ہے۔
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زمینوں ، معدنیات، قدرتی وسائل اور کاروباری وسائل پر مسلسل ناجائز قبضے اور قبضے کی کوششوں کو فوری طور پر روکا جائے، ہم عوام سے ایسے قبضہ مافیا کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کی اپیل کرتے ہیں۔
Taliban are attacking symbols of Afghan culture that define the Afghan identity. This public humiliation of a Pashtun musician is continuation of the attacks that are meant to weaken the Afghan identity and to isolate Afghanistan from the rest of the World.
LUMS just expelled another student in a DC hearing because he gives tuitions and they assumed that he is running unethical ring to provide academic assistance. He was an NOP last semester, few years ago a student committed suicide in a simar case. we haven't forgotten Ubaid.
پولیس کے ایک حوالدار کو کس نے اختیار دیا کہ وہ کسی پر اے ٹی اے لگاۓ؟ اپنی من مرضی سے اس طرح قانون کی دھجیاں اڑھانے والوں کی پوچھ ہونی چاہیئے۔ #PunialUnderATA
پنیال کے امن پسند اور ترقی پسند عوام کے اوپر اے ٹی اے لگانے کی کوشش کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔ اب صرف مزمت نہیں، مزا ہمت کی بھی ضرورت ہے۔ #PunialUnderATA
Punial is the land of intellectuals, poets & many great leaders who played an impt role in Gilgit-Baltistan's history. People raising voice against ATA & schedule 4 laws is welcoming & must be fully supported.
#PunialUnderATA
We are proud of @shahazharsays president of the Sindh Zone of @NSFGB for standing firm in support of the #RightToEducation for students of Gilgit-Baltistan. Surkh Salam Sathi.
ہنزہ: عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ نگر کے زیر اہتمام سانحہ سیالکوٹ کے انسانیت سوز واقعہ میں سری لنکن منیجر کو بے دردی سے قتل کرکے لاش کو جلانے کے واقعہ کی مذمت کرنے اور سری لنکن منیجر کے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے کے لیے ہنزہ پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں.