نئے صوبے بنانے کے بہانے ملکی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی ایک ناکام سازش کی جا رہی ہے۔ ملک میں قائم چاروں وحدتیں قومیتوں کی شناخت ہیں، ان کے ساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ کے نتائج بھیانک ہوں گے۔ #نئےصوبےنامنظور۔
https://t.co/fc96YKpiZf
@NationalParty ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سُلگتی بلوچستان کو جو امن و سکون دیا.موجودہ حکمران وہ امن و سکون برقرار رکھنے میں ناکام دکھائے دیتے ہیں.
#leaderdrmalik
میر غوث بخش بزنجو، سردار عطاء اللہ مینگل اور خان عبدالولی خان کی سیاسی جدوجہد کا بنیادی محور صوبوں کی تقسیم نہیں بلکہ وفاقی جمہوریت، صوبائی خودمختاری، آئینی حقوق اور عوام کے حقِ حکمرانی کا تحفظ تھا۔
#نئےصوبےنامنظور
@NationalParty ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سُلگتی بلوچستان کو جو امن و سکون دیا.موجودہ حکمران وہ امن و سکون برقرار رکھنے میں ناکام دکھائے دیتے ہیں.
#leaderdrmalik
بلوچستان میں یہ مسلہ سالوں سے جاری ہے، جب میں وزیراعلی تھا تو وفاقی حکومت اور ریاستی اداروں کے سامنے یہ بات واضح رکھ دی کہ بلوچستان کا مسلہ حل کرنا چاہتے ہیں تو سیاسی مزاک��ات کے عمل کو شروع کرنا ہوگا اور طاقت کااستعمال بند کرکے لاپتہ افراد کو منظر عام پر لانا ہوگا۔ڈاکٹر مالک بلوچ
کامریڈ عمر بلوچ کو نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ کوہلو کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد۔امید ہے کہ وہ کوہلو میں پارٹی کو منظم کرنے میں بھر پور انداز میں کام کریں گے۔