NP,@DrMalikBalochNP,accompanied by the party’s parliamentary delegation, met with Deputy Prime Minister @MIshaqDar50 and Federal Minister @RanaSanaullahPK
The meeting focused on the country’s political landscape, with detailed discussions on the overall situation in Balochistan.
NP @NationalParty_ President , @DrMalikBalochNP , met with former Prime Minister @SKhaqanAbbasi
The meeting focused on the national political situation, particularly Balochistan. The leaders expressed serious concern over the province’s deteriorating conditions
During meeting with the Federal Minister for National Health Services, Regulations and Coordination, @KamalMQM , to raise the long-standing issue of 150 nursing students enrolled under the Balochistan Human Capital Investment Project (BHCIP).
strongly condemn the horrific acid attack on Dr. Mah Noor Nasir at Sandeman Hospital in Quetta. This inhumane and deeply disturbing act is an attack not only on an individual but also on the values of humanity and justice.#Quetta
The Quetta train terrorist attack is a horrific, heartbreaking, and utterly condemnable act. Innocent civilians, including children, women, and young passengers, became victims of this brutal violence while simply traveling to celebrate Eid with their families.1/3
پارٹی رہنما ٹھیکیدار عارف سلیم کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی اور بلوچی روایات کے منافی ہے
عام شہریوں اور سیاسی کارکنوں کے گھروں کو نشانہ بنانا، خواتین اور بچوں تک کو نہ بخشنا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کرنا ناقابل برداشت جرم ہے۔
اسلام آباد میں خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ میری اظہار ہمدردیاں،اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کے لیے دعاگو ہوں۔
پاکستان کی تمام سنجیدہ سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان معاملات میں بیٹھ کر نیا حل نکالیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ نیا نیشنل ایکشن پلان تیارکرنا چاہیے۔
ہمیں سرجوڑ کر سوچنا چاہیے کہ بلوچستان کے یہ بچے ریاست کے خلاف کیوں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں آخر ان کے پیچھے بنیادی بات کیا ہے۔
اسلام آباد۔ نیشنل پارٹی کے رہنما سینٹر جان محمد بلیدی نے شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ میں سردار عطااللہ خان مینگل کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ جلسہ عام کے اختتام پر ہونے والے دھشت گردی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
@KhSaad_Rafique had also said that Nawaz assured the NP that he would engage with political players to address the challenges facing the province.1/2
https://t.co/38OBTOVtst
بلوچستان یونیورسٹی میں بلوچی، پشتو اور براہوئی زبانوں کے ڈیپارٹمنٹس کو بند کرنے کے حکم نامے کو مسترد کرتے ہیں قومی زبانوں کے خلاف ہونے والے ہر سازش کو بے نقاب کیا جائے گا پاکستان کثیرالقومی ملک ہے قومی زبان و ادب و ثقافت کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
خضدار سکول وین پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
معصوم بچوں پر دہشتگرد حملہ انتہائی دلخراش و سفاکیت ہے
سکول وین پر بم حملہ تعلیم و انسانیت دشمنی کی انتہا ہے۔دہشتگری کے اس بھیانک واقع نے انسانیت کی توئین کی۔1/2
خضدار اسکول وین پر دھشت گرد کاروائی انتہائی قابل مزمت ہے معصوم اسکول بچوں کو نشانہ بنانا انسانیت پر حملہ ہے جس کی کسی بھی سماج میں اجازت نہیں ہے یہ حملہ اخلاقیات سے ہاری سوچ کی غمازی کرتی ہے بلوچ اخلاقیات میں یہ انتہائی ناقابل معافی جرم ہے۔
بات بلوچستان کی۔۔۔۔۔
اسلام آباد کی سیاسی پناہ گاہیں اور بلوچستان کے سردار
ایک کہانی تالہ لگے تابوت کی
پاکستان میں غدار کا ٹائیٹل جرم کی بجائے فخر کیوں بن گیا؟
یہ بلوچ بچے ہیں بھاگیں گے نہیں
منظور پشتین یا ماہ رنگ بلوچ ریاست ان آوازوں کو سننے کے لئے تیار کیوں نہیں ؟؟؟
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سنیٹیر جان محمد بلیدی کی فرنٹ لائن پاکستان میں گفتگو
@farzanaalispark@JanBulediNP
#FrontlinePakistan #Podcast #Promo #Islamabad
@JanBulediNP پی ٹی آئی اور حکومت کے اصل مذاکرات محسن نقوی اور علی امین گنڈا پور کے مابین ہو رہے ہیں۔ سپیکر کی کمیٹی کے مذاکرات دکھاوا ہیں۔ بلوچستان کے حوالے سے ماضی اور حال کے تمام حکمرانوں کی پالیسیاں غلط ہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ حکومتوں اس ن میں پالیسی بنانے کا کوئی اختیار ہی نہیں ہے
بلوچستان انسرجنسی
کے بین فشری
ٹپامافیا کے پیداوار
وزرا کی عوام دشمن اقدامات
اورکرپشن کہانی۔
بلیدہ روڈ ۳۴ سال گزرنے کے باوجود نامکمل۔
1/5
https://t.co/nAyXjVXNqo
سرحدی تجارت کو تباہ و برباد کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے
بارڈر کاروباری و ٹرانسپورٹ تنظیموں کے ساتھ ہیں
صوبائی حکومت اور انتظامہ کی بے جاہ مداخلت سے کاروبار تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے
ٹوکن نظام قبول نہیں
حقیقی لوگوں کے ناموں کے لیسٹ سے اخراج قبول نہیں۔
بلیدہ میں ٹھیکیدار کی مشنری جلانا ٹوپی ڈرامہ،
کرپشن کو تحفظ دینے کی ناکام کوشش
بلیدہ روڈکے فنڈز کو ھڑپنے کے ساتھ
بلیدہ نوانو روڈ
نوانو جالگی روڈ
بلیدہ بالگتر روڈ کے مبالائزیشن فنڈزوصول کے باوجود کام شروع نہیں ہوا
حالیہ ڈرامہ دھشت گردی کے بہانے فنڈز خردبرد پلان کے علاوہ کچھ نہیں
حکومت ہوش کے ناخن لے اپنے دائرہ اختیار اور تجاوزات سے گریز کرے
گوادر پارٹی رہنما اشرف حسین کے گھر پر ریاستی اہلکاروں کی جانب سے تھوڑ پھوڑکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ریاستی اہلکاروں نےگزشتہ شب چادر اور چاردیواری کے تقدوس کو پامال کرتے ہوئے۔
نیشنل پارٹی آواران کی جانب سے گرینڈ شمولیتی پروگرام بمقام جھاو میں شروع ہوچکا ہے اور عوام کی آمد کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے ۔
گرینڈ شمولیتی پروگرام کا دوسرا حصہ کل 19 نومبر کو بمقام آواران میں منعقد ہوگا۔