🇮🇱 There is still NO PROOF Hamas beheaded a single Israel baby.
🇵🇸 In Gaza however, I’ve now seen multiple videos of Palestinian babies BEHEADED by ISRAELI BOMBINGS.
🚨 The media is HIDING the TRUTH. https://t.co/dceW6BZUm5
ظالم صہیونی فوج نے #غزہ کی بستی اُجاڑ ڈالی۔ یہ تمام رہائشی فلیٹس تھے جنہیں ملیا میٹ کر دیا گیا۔ یہ سنگین جنگی جرم ہے جس کا اسرائیل مرتکب ہو رہا ہے ۔ انسانی حقوق کی چمپئن اور مہذب کہلانے والی امریکہ و یورپ کی ریاستیں اس ظلم میں مکمل تعاون کر رہی ہیں۔
#غزة_تستغيث#Gazabombing
ماں 💔
غزہ کے اسپتال میں ایک بوڑھی ماں خون میں لت پت اپنے جوان بیٹے کو لگی ہوئی ڈرپ سنبھالے کھڑی ہے ۔
اسپتال زخمیوں سے بھرے ہیں سہولتیں ناکافی ہیں اور ہر کوئی مشکل صورتحال میں قربانی و ایثار کا پیکر بنا ہوا ہے
#غزة_تستغيث#Gazabombing
🇮🇱🇵🇸 A Palestinian CHILD has his first meal after being rescued from under the rubble of his family home that was destroyed by Israeli TERRORISTS.
Follow @thesaviour (source)
🇮🇱 Israel bombed homes.
🇮🇱 Israel bombed schools.
🇮🇱 Israel bombed hospitals.
🇮🇱 Israel bombed churches.
🇮🇱 Israel bombed evacuees.
🇮🇱 Israel bombed journalists.
🇮🇱 Israel bombed UN workers.
🇮🇱 But they want you to believe Israel is “good” and Palestinians are “evil.”
حڪومت جلباڻين کي عيوضو ڏئي قاتل رينجرس کي بچائڻ جي چڪر ۾ آهي، اھيا ٽياڪڙي ڪجھ ويڪائو وڪيلن جي ٿرو ٿي آهي، جن جا بہ وارا نيارا ٿي ويا.
شھيدن جا خون ٻڏي ويا.
غزہ کے ایک اسپتال کےاندر کےمناظر
صیہونی فوج نے عام شہریوں کو دھوکہ دیا۔ انھیں گھربار چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف جانےکا کہا مگر لوگ باہر نکلےتو ان پر جنگی طیاروں نے حملہ کردیا۔ 150 سے زائد لوگ اس حملے میں شہید ہو گئے۔ اسرائیلی جنگی جرائم کا مرتکب ہے۔ دنیا خاموش عالم اسلام تماشائی
شانگلا سوات کے رہاٸشی اسرار خان کو سندھ میں فراڈ کرکے جعلی ڈومیساٸیل بنوانے پر عدالت نے2سال جیل کی سزاسنادی
اسرارنےجعلی ڈومیساٸیل بنواکرٹیچربن کی نوکری حاصل کی تھی اورمقامیوں کےحق پرڈاکہ ڈالا
یہ کیسےمذہبی لوگ ہیں جنکو5وقت کی عبادت بھی یہ سکھاتی ہےفراڈسےکاغزات بنواناحرام گناہ نہیں