@ItsFSW شاید اس علاقے میں سکھ ہندو زیادہ ہونگے 😄 قریشی قینچی کڑپ سٹائل وہ ہمارے گاؤں میں ایک مثال مشہور ہے کہ باپ دادا مردے کے قبر کھود کر کفن چرایا کرتے تھے جب کہ۔۔۔۔اگے آپ خود سمجھدار ہو😄
سیزیرین ڈیلیوری کے بعد خواتین کو کافی تکلیف دہ عمل سے گزرنا پڑتا کیوں کہ جراحی کے آپریشن کے لئے دو زخموں، اندرونی اور بیرونی کو سلائی کرنے کی ضرورت ہوتی جب اندرونی زخم ٹھیک ہو جائے تو اندرونی زخم کے دھاگوں کو کھولنے اور بیرونی زخم کو سینے کے لیے دوبارہ شدید تکلیف دہ عمل دہرانا
+
بڑا آیا عمران پاکستان کا خیر خواہ اور بڑے آئے یہ اندھے نابینا پی ٹی آئی سپورٹرز یہودیوں کے گھر میں بچے بیوی ناجائز بیٹی پانچ بچوں کی ماں سے معشوقہ اور عدت کے دوران نام نہاد نکاح ریاستی اداروں نے آئین کے آرٹیکل 62.63 کی دھجیاں اڑا کر سلیکٹ کیا۔ @MAbdullahGul#IMRANDO
@QaniEsmat داسی قسم خلق پہ افغانستان کی ڈیر زیات وو اول ٹول روسیان وو بیا د امریکی ناٹو ایجنٹس وو الحمدللہ بیا اسلامی امارت د ٹولو صفائی اوکڑلہ پہ افغانستان کی ھم اسلا��ی خلق شتہ او پہ پاکستان کی ھم خبرہ خلاصہ
مجھےفون کالز اورپیغامات موصول ہورہے ہیں کہ ملا مصری ٹیلی نار نیٹ ورک کا مسئلہ بدستورجاری ہےاگر آپ مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں تومیں اپنےاہلیان ہیروشاہ کیساتھ ہر پلیٹ فارم کھڑا رہوں گا۔عامر سہیل خان سابق ناظم ہیروشاہ جمیعت علمائے اسلام پاکستان ضلع ملاکنڈ تحصیل درگئی۔
@telenorpakistan
جنرل باجوہ صاحب
ہمیں بطور ریاست غلیظ قرضے دینے سے انکار کرنا ہوگا
(جو نہ ہم پر خرچ ہوئے، نہ ہم سے پوچھ کر لیے اور نہ ہی ہم میں سقط ہے ادا کرنے کی)
دنیا میں کئی ممالک ماضی میں انکار کر چکے اور آج وہ بڑی معیشتیں ہیں
خوف کی بنیاد پر پالیسی نہیں بنائی جا سکتی
ہتھیار ڈالنا آپشن نہیں
@MAbdullahGul@OfficialDGISPR باشعور طبقہ یا سربراہ اس طرح اپنے ملک کیساتھ نہیں کرسکتا عمران کا ساتھ جن نام نہاد محافظوں نے دیا وہ ہمارے اپنے نہیں بلکہ سب سے پہلے اسلام اور بعد میں وطن عزیز کے دشمن ہیں اگر یہ ملک کلمہ کے بنیاد پر بنا ہوتا تو اج ایسے غیر شرعی عوامل نا ہوتے اور نا ہونے دیا جاتا۔
اپنےسیاسی مفادات کےلیےقوم کوتقسیم کرنا لیڈرشپ کا کردار نہیں ہوتا۔ذاتی فوائد کے لیے ملک داو پر لگایا جا رہا ہے.ترکش ماڈل لانے اوراسکو ڈی ملیٹرائز کرنےکی کوش�� کیجارہی ہے.جنرل حمید گل کے ویڈیو کلپس سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیےجاتے ہیں
@MAbdullahGul @amirsohailkhann @realmushtaqraaz