جب میں پیدا ہوئی تو میرے والد بہت خوش ہوئے تھے۔ انہوں نے میری دادی سے کہا، "ہمارے گھر میں رحمت کی دولت آئی ہے، اس کا نام دولت رکھیں۔"
آج وہی "دولت" لاہور کے ایک اولڈ ہوم میں خیرات اور صدقات کے سہارے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
اس بھولی بھالی خاتون کا کہنا ہے:
"میں تو کبھی کسی کو تنگ بھی نہیں کرتی تھی۔ میری والدہ میرے بھائی کے پاس سعودی عرب چلی گئیں، میری بہن شادی شدہ ہے، مگر میری کسی نے شادی نہیں کروائی۔ اگر میری بھی شادی کر دیتے تو آج میرا بھی اپنا گھر ہوتا۔
میرے بھانجے بہت اچھے تھے، لیکن ان کی بیویوں کو گھر میں اکیلے رہنا تھا۔ انہیں میرا وجود برداشت نہ ہوا، اس لیے میرے بھانجے مجھے یہاں چھوڑ گئے۔
میری ابھی اتنی عمر بھی نہیں ہوئی۔ اگر میرے بھانجے مجھے یہاں سے لے جائیں، چاہے اپنے گھر نہ رکھیں، میری شادی ہی کر دیں، آگے جو میری قسمت۔ میں کسی پر بوجھ نہیں بنوں گی۔ دکھوں نے مجھے وقت سے پہلے بوڑھا کر دیا ہے، ورنہ میری اتنی عمر نہیں ہے۔"
لاہور کے ایک اولڈ ہوم میں موجود ایک خاتون کی دل سوز اور افسوسناک کہانی۔
دل تھام کے پڑھئے!
عمران سے ملاقات کرکے جب میں نے انکی زبانی انکی داستان سنی تو واللہ میں خود پر قابو نہیں رکھ پایا تھا،رات بھر مجھے ان دو ننھے م��ے بہن بھائی پر گزرے وقت کی داستان سن کر بہت رویا۔
یہ سال 2009 کی بات ہے،نیچے جو تحریر کاپی کی ہے یہ عمران کا لکھا ہوا ہے:
"میرا نام عمران ھے اور میری بہن کا نام لا ئبہ(اصل نام اسماء) ھے
ھم دونوں جب گھر سے نکلے تھے تب میری عمر چار۔ بہن چھ سال کی تھی۔
ہمارے گھر میں ماں باپ کے درمیان کوئ جھگرا ہوا،ماں ھم دونوں کو لیکر گھر سے نکل گئ ۔
تب رات زیادہ ہونے کی وجہ سے ھم فت پاتھ پر ہی سو گئے۔
جب آدھی رات میں آنکھ کھلی تو ماں نہیں تھی،میں اور بہن روتے روتے ڈرتے سہمتے سوگئے۔
صبح اٹھ کر پھر رونے لگے ۔
وہاں تین آدمی أئے انہوں نے ہمے ناشتہ کروایا ۔
ایک آدمی ھم دونوں کو اپنے گھر لے گیا،انہوں نے کئ روز ہمیں اپنے پاس رکھا ۔
ایک دن ایک بندہ آیا اور ان سے بولا یہ دونوں بچے مجھے دیں دے آپ،پھر وہ ہمیں اپنے ساتھ لیکر اپنے گھر لے آیا۔
وہ ہم پر ظ*لم کرتا اور گھر کے کام کرواتا تھا۔
جسکی وجہ سے ایک خاتون نے ہمیں کورنگی کے ایک شیلٹر میں داخل کرادیا ۔
مجھے تب اپنا نام بھی سہی سے یاد نہیں تھا ۔
میری بہن کہتی کہ اس نام اسماء ھے اور والد کا نام برھان ہے ۔
مجھے بس اتنا یاد ھے کہ ہمارے ابو ہمیشہ ٹوپی اور شلوارکمیز پہنے تھے ۔
کبھی کبھی یاد آتا ہے ٹرین میں صفر بھی کیا ہے۔
اور سمندر بھی گئے ہیں ۔
ابھی میرا نام عمران اور میری بہن کا نام لائبہ رکھا ھے
بہن کا کہنا ہے کہ ہمارے بھائ بہن یا کزن بھی ہیں
وہ ہمارے گھر آتے رہتے تھے۔ مجھے کنفرم نہیں ہے کہ میرا نام شیلٹر مے رکھا ہے یا یہی اصلی نام ہے۔ اسماء نے کہا ہے کہ گھر میں بھی یہی نام ہے۔"
یہ دلخراش داستان جب ��مران کے ساتھ بیٹھ کر انکی زبانی سنیں تھی تو میں بالکل ساکت ہوگیا تھا اور میں سب کچھ بھول گیا اور ان بہنوں پر گزرے حالات کے سوچ میں بالکل گم گیا۔
اور عمران نے جب یہ بتایا کہ "بہن سے ملنے جاتا ہوں تو وہ بہت ہی حسرت کے ساتھ کہتی ہے بھائی گھر کا کچھ کرو نا""تو ایسے لگا جیسے کسی نے وار کردیا ہو دل پر۔
اگر کراچی کے دوست اس پوسٹ کو پورے شہر میں پھیلا دیں تو یہ دو بہن بھائی اپنے خاندان کے پاس پہنچ سکتے ہیں۔انکی زندگیاں سنور سکتی ہیں۔
خدارا اس پوسٹ کو ملک بھر میں عام کریں تاکہ دو پھول جیسے بہن بھائی اپنوں سے ملیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
24 may 2026
#waliullahmaroof
Check the image of yesterday data. Fully automated for live testing today morning, insha Allah. Finally with the help of AI, I designed day trading and swing trading analysis with entry, exit and stoploss option along with RSI amd volumes insight. More to follow.. Connect and share your feedback #PSX #AI #Automation
Check the image of yesterday data. Fully automated for live testing today morning, imsha Allah. Finally with the help of AI, I designed day trading and swing trading analysis with entry, exit and stoploss option along with RSI amd volumes insight.
More to follow..
Connect and share your feedback
#PSX #AI #Automation
#Psx - Market is showing fluctuation on daily basis with low volume.
I am not worry at all! Not interested in day trading or average out by buying dips ( minutes fluctuation).
If you invested in #PSX, give your investment time to progress. In current market you cannot react to roller coaster rate card! Stay calm, keep investing, be invested in #PSX #pakpsx
7-7 Sector Impact (The Vulnerable): Cyclicals like Cements face a double of rising input costs (imported coal) and slowing domestic demand. Meanwhile, heavyweights like Fertilizers remain prime targets for super-tax (I think MARI is expected to face this) extensions or gas subsidy cuts.
Sector Impact (The Hedges): In this situation, Banks (#UBL, #MEBL) protect yields, E&Ps (#OGDC, #PPL) offer a natural USD hedge if oil spikes, and Tech exporters (#SYS) thrive on dollar revenue. The easy index-wide bull run is over; focus on cash-rich value.
We as #PSX investors are somehow worried with what's going on in #PSX, I tried to invest my time to collect and refresh pre-ward, during war and possible scenario of post war. I am shring this as my thoughts and your feedback, disagreement, highlighting missing points, will be great help for me. 1/7
6/7 - The Trigger Points: Agay kia howa (What's next) FY27 Budget: Strict IMF guidelines mean aggressive tax-broadening and potential corporate/CGT hikes. and Energy & food risks: If global oil spikes due to war, imported inflation returns, risking SBP rate-cut pauses. And we all know how inflation affects us :)😀
1/2 - Quick Glance: #PSX has been an absolute masterclass in volatility. After hitting historic highs near the 190,000-point mark earlier this year, a sharp correction has brought the KSE-100 down toward ~161,800. What's driving this macro pivot? Ayen dekhty hen kia howa (let's break it down). 👇