آئرس IRIS کی جانب سے گزشتہ دنوں میں کیے جانے والے سروے کے مطابق خالد نواز حلقہPP121 کا سب سے مقبول لیڈر ہے (61%)
لوٹا نہیں لیڈر چاہیے
#لوٹےگورنرکابھائی_نامنظور_pp121
“Young people need to vote. They need to get out there. Every vote counts. Educate yourself too. Don’t just vote. Know what you’re voting for, and stand by that.” Nikki Reed
#لوٹےگورنرکابھائی_نامنظور_pp121
#خالد نواز کو ٹکٹ نہ دیکر حلقے کے عوام پر شب خون مارا گیا ہے ھم اس کی بھر پور مزمت کرتے ہیںاس ناانصافی کی پُر زور مزمت کرتے ہیں
#لوٹےگورنرکابھائی_نامنظور_pp121
آزادی کے معنوی اجزاء کی حفاظت ایک جامعہ اور خوشحال بشر کی صلاحیت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ جب تک لوگوں کی آواز کو نظرانداز کیا جاتا ہے اور ان کے معاشرتی حقوق پر حملہ کیا جاتا ہے، ان کی حقیقی آزادی کے بارے میں بات کرنا معنوی طور پر بے معنی ہوجائے گا۔
#لوٹےگورنرکابھائی_نامنظور_pp121