I want to thank the government for putting my name on the ECL as I have no plans to travel abroad, because I neither have any properties or businesses abroad nor even a bank account outside the country.
If and when I do get an opportunity for a holiday, it will be in our northern mountains, my favourite place on earth.
اسد قیصر کو کہیں پریس کانفرنس کرے اور معاملہ ختم کرے۔
جج صاحب اسلام آباد ہائی کورٹ۔
اور عدالت میں قہقے لگ گئے۔
عجیب قوم ہے جہاں رونا بنتا ہے وہاں ہنستے ہیں
Sami Abraham, a prominent Pakistani television journalist known for his public support of former Prime Minister Imran Khan, has gone missing.
-
https://t.co/5yx76uM3Lc
*Record scratch*
*Freeze frame*
Yep, that's me.
You're probably wondering how I ended up in this situation…
I lost all credibility due to political engineering, so i tried to borrow some from those who died for the country...
It’s very unfortunate educated young parliamentarians like @MalBokhari forced to leave politics. She has been arrested twice under black law 3 MPO. Remained in jail for more then 15 days under tough conditions.
She is a barrister and contributed a lot in making laws like anti rape act 2021 for women protection.
When justice system can’t provide you protection against brutality then what else you can expect.
چودھری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس کے ای�� اور حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
تحریک انصاف اور اسکے سپورٹرز کیخلاف روا رکھی جانے والی یزیدیت کی کوئی حد نہیں۔
اس ظلم و بربریت کے پیچھے کارفرما ذہن اس خوش فہمی کے شکار ہیں کہ اس سب سے تحریک انصاف کمزور ہوجائے گی۔ ایک سیاسی جماعت تبھی کمزور ہوتی ہے جب وہ عوام کی تائید (ووٹ بنک) سے محروم ہوتی ہے جیسا کہ پی ڈی ایم جماعتوں کے معاملے میں ہوا۔
ان ظالمانہ ہتھکنڈوں سے تو عوام کے دلوں میں پاکستان تحریک انصاف کیلئے ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں۔
" بیانات سے لگتا ہے آرمی چیف ہرصورت پی ٹی آئی ختم کرینگے،ملک کوآرمی چیف چلارہا ہے، پاکستان میں جمہوریت بہت کمزورہوچکی ہے اور بظاہر یہ ایک مارشل لا جیسی صورتحال ہے"۔ عمران خان
#imranKhanPTI
https://t.co/i4rPgWBDT9
سمیع ابراہیم کا اغوا ایک پیغام ہے کہ کوئی صحافی آزادانہ رائے نہیں دے سکتا اور مریم اورنگزیب تو کہے گی یہ بھی صحافی نہیں ہے؟
آج سارا میڈیا یک زبان ہوکر اس اغوا پر آواز اٹھائے تو سمیع ابراہیم فوری بازیاب ہوجائے گا
@SecBlinken Currently 2/3rd of Pakistan is without an elected government. The military establishment + the govt is undermining the democratic election process, even the Pakistani Supreme Court says that elections must happen. Does anyone care here?
25 مئی 2022 کا دن جب شرپسند پولیس اہلکار معصوم پُر امن پی ٹی آئی کارکنوں پر فائرنگ , لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیل برسا رہے تھے۔ اتنا ظلم برداشت کرنے کے باوجود کسی پی ٹی آئی کارکنوں نے ایک گملا بھی نہ توڑا۔
#May25_2022_BlackDay
کل عمران خان کی Twitter Space جب مختلف سوشل میڈیا platforms پر چلائی گئی تو لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے اسے سنا۔
کل عمران خان کا ماسٹر سٹروک یہ تھا کہ القادر ٹرسٹ کیس دو منٹ میں تمام سننے والوں کو سمجھا دیا۔
اب آپ اربوں روپے لگا کر TV پر جتنا مرضی پروپیگنڈا کر لیں، وہ سمجھا گیا ہے اپنی بات۔ 😄
No wonder they are hell bent on shutting down social media! It has verily ripped apart Mainstream Media's monopoly! 👌