میٹرک انٹر سٹوڈنٹس کے والدین سے درخواست ہے کہ حکومت کے نہیں آپ کے تو اپنے ہی بچے ہیں،اس مشکل گھڑی میں بجائے ان کو تیاری نہ کرنے کے طعنے مارنے کے،ان کا ساتھ دیں،والدین کی اخلاقی سپورٹ ہی بچوں کو اس مشکل گھڑی میں کامیاب کر سکتی ہے،خدارا ان کو مزید ذہنی اذیت میں مبتلا نہ کریں، شکریہ
وزارت تعلیم میں بات ہوئی ہے وزیر تعلیم شفقت محمود کے آج شام تک پاکستان کی حدود میں داخل ہونے کے امکانات ہیں، ان کے ساتھ صوبائی وزرائے تعلیم سندھ/خیبرپختونخواہ کی بھی واپسی کے بعد آئندہ ہفتے IPEMC ہوگی لیکن دن اور ایجنڈا ابھی طے نہیں،
اللہ پاک ان سب کے دل میں آپ کا درد ڈال سے آمین
I have never avoided soca gathering... never wore mask publicaly...never refuse to shake hand or hug... so what... i've never been sick... this is just a game...please be aware....
This is just a game... #NCOC#melbournelockdown5#Coronaviruspakistan
I am not a student and in favor of exams but not now. We are seeing sharp increase of delta variant cases especially in Karachi. It is totally unfair to conduct exam in such situation #NCOC