یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ خیبر پختون خواں کے سیکٹریٹ میں تھریڈ ہیں انہوں نے جعلی تھریٹس کے ذریعے کام بند کروایا ہمارا پورا صوبہ سیکرٹریٹ سے چلتا ہے
کوئی تھریڈ نہیں تھا سیکرٹریٹ کینٹ کے اندر آتا ہے کینٹ سارا ان کے قبضے میں ہے اگر یہاں پر کوئی دہشتگرد آتا ہے تو یہ ہماری کے لوگ ایجنسیاں تنخواہیں کس کام کے لیے لے رہے ہیں وزیراعلی سہیل خان آفریدی
"27 تاریخ—حقیقی آزادی اور حق کی آواز بلند کرنے کا دن! ✊
اپنے بچوں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے گھروں سے نکلیں۔ اس قوم نے ثابت کرنا ہے کہ ہم سچائی، سچ اور امر بالمعروف کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خیبر پختون خواں کے بارڈرز پر کیل لگائے گئے ہیں اس کا مطلب یہ عوام سمجھے کہ کے پی کے کو پاکستان سے کاٹنے کی سازش ہو رہی ہے
پچھلے ایک مہینے سے بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ ہمیں انڈیا سے خطرہ نہیں ہے باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے کچھ وفاقی وزراء پشتونوں کو دہشت گرد کہتے ہیں کیا ہم سمجھیں کہ پاکستان کو توڑنے پر کام شروع ہو گیا ہے وزیراعلی سہیل خان آفریدی