🔴 غزہ کے حق میں مظاہرے کے دوران ایک بنگلہ دیشی نوجوان کا عرب حکمرانوں کو پیغام:
اگر تم امریکا اور اسرائیل سے ڈرتے ہو تو ہمیں راستہ دو، ہم تمہیں دکھائیں گے کہ فلسطین کیسے آزاد ہوتا ہے۔
اے مغرب کے غلامو! اگر تم اُن کی خوشنودی چاہتے ہو تو جان لو، وہ تم سے کبھی خوش نہیں ہوں گے۔
کسان کا بیٹا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے، آپ تو کہتی ہیں کہ میں سب کی اماں کو پھر ہمیں دھوکہ کیوں دیا، ہاتھ باندھ کر آخری بار بول رہا ہوں گندم خرید لے.......مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں...
https://t.co/IMolwE1thB
سونے سے زیادہ قیمتی فصل گندم......
حکومت نے پچھلے سال بھی دھوکہ دیا اب موجودہ سال پھر دھوکہ دے رہی ہے. کہاں ہیں وہ جو کہتے تھے کہ زیادہ گندم اگاؤ ہم آپکا نقصان نہیں ہونے دے گے........ گندم 2000 روپے من تک پہنچ گی ہے..
@CMShehbaz@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
عید کے موقع پر سادہ و درویش سعد حسین رضوی اور اُن کے چھوٹے بھائی انس رضوی سے ملاقات۔ مجھے سعد رضوی کی دانشمندی، عجز اور حُسنِ اخلاق نے از حد متاثر کیا۔
سوچئیے کہ آپ اپنے سیاسی اور مذہبی لیڈرز کے بارے میں کوئی بات نہیں سُن سکتے، مرنے مارنے پر اُتر آتے ہیں، مغلظات بکتے ہیں، الزامات لگاتے ہیں۔ سعد رضوی کہتے ہیں اور درست کہتے ہیں کہ ہم حرمت رسول ﷺ پر کوئی سمجھوتہ کیسے کریں؟
مجھے لگتا ہے کہ ہم سب کو ایک دوسرے کی بات سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
ٹی ایل پی کے امیر سعد رضوی سے ملاقات پر سب سے زیادہ اعتراض پی ٹی آئی کے دوست کر رہے ہیں۔ الزام ہے کہ یہ چابی والے کھلونے اور انتہا پسند ہیں۔ لیکن جن پر آپ چابی دینے کا الزام لگا رہے ہیں یعنی اسٹیبلشمنٹ اُن کی گود میں بیٹھنے کے لیے آرمی چیف سے تو ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ انتہا پسندی کی بات کریں تو یہی پی ٹی آئی طالبان سے مذاکرات اور ان کی آبادکاری کی بات کرتی ہے ہزاروں حملوں اور لاکھوں شہادتوں کے ذمے دار ہیں لیکن ٹی ایل پی کی قیادت سے ملنا جرم ہے۔
اتنی منافقت کیوں جناب؟