According to Pakistan Economic Survey 2025-26, education budget has fallen sharply to just 0.8 % of GDP in 2025 down from 1.5 % in 2023, nearly halving education's share in national economy. A country captured by corrupt elites can't spend on human development.
ان دونوں ملکوں کی سیاست ان کی کشمیر ایشو پر آئے روز بدلتی پالیسیاں ، ایک پڑھے لکھے ، باشعور انسان کے لیے اس قدر ناقابل برداشت ہو چکی ہیں اور ایک عام انسان کے پاس نفرت کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں بچتا ۔ یہ بات نہ ہی کوئی جاہل پنجابی سمجھ سکتا ہے اور نہ ہی کوئی اور انسان۔
کشمیری شکر کریں وہ سوشل میڈیا پر طاقتور نہیں ورنہ وہ بھی ٹویٹر پر ہی ہیرو بننے کا شوق ... نکلو نکلو... جاؤ جاؤ... لڑو.. لڑو. انقلاب لاؤ .. انقلاب لاؤ .. پوسٹ کر کے پورا کر لیتے
When pple within a country experience injustice oppression and unequal treatment..
it can increase nationalism racism nd social division...
i believe these tensions have been intensified by Fascist Asim Munir..
“There is no real parliament or justice system in Pakistan they exist only to create the impression for the world that Pakistan is a democratic country And to collect foreign funds and imf loans.”
Manzoor pashteen
کشمیر کاز کے سب سے بڑے فریق کشمیری خود ہیں۔ اگر وہ بارہ نشستیں نہیں چاہتے تو نہیں چاہتے۔ کسی دوسرے یا تیسرے فریق کو انہیں ان نشستوں پر ڈکٹیشن دینے کا کوئی حق نہیں۔
ہمارے ہاں کشمیر میں اسے نصیحت اور تربیت کرنا اورشعور بانٹنا کہتے ہیں لیکن پچھلے 3 دن میں جب پاکستانی میڈیا،صحافیوں،سیاستدانوں اور شہریوں کے بیانات دیکھے، پڑھے اور سنے تو معلوم ہوا وہاں اس نیک عمل کو شرپسندی،دہشتگردی اور غداری کہتے ہیں۔
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#RightsMovementAJK
موٹیویشنل سپیکرز اور کیرئیر کونسلرز کو اکثر یہ کہتے سنا ہوگا کہ آنے والا دور اے آئی کا ہے، بچوں کو فلاں ڈگری کروائیں بہت اسکوپ ہے اسکا۔۔۔۔ یقین کریں اگر آپ ایم آئی ٹی سے کوانٹم فزکس میں پی ایچ ڈی کرکے بھی پاکستان آئیں گے تو یہاں اس کو کوئی اسکوپ نہیں ہے۔۔۔۔ سرکار نے ریگولر جابز ختم کردیں، پنشن ختم، لاکھوں سرکاری ملازمتیں ختم، بڑھتی مہنگائی کے سامنے گریڈ 18 کا افسر بھی سفید پوشی کا بھرم رکھنے میں ناکام۔۔۔۔۔ معاشی بے یقینی اور سیاسی افراتفری اتنی کہ کل کا کوئی بھروسا نہیں۔۔۔۔
ان سب حالات میں سب سے بہترین راستہ اگر آپ افورڈ کرسکتے ہیں تو انٹرمیڈیٹ کے فوری بعد اپنے بچے کو تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجیں اگر افورڈ نہیں کرسکتے تو خدارا بچہ ہی پیدا مت کریں۔۔۔
جس ملک میں پاپولیشن گروتھ جی ڈی پی گروتھ سے بڑھ جائے وہ ملک اگلے سو سال بھی نوجوانوں کو باعزت روزگار نہیں دے سکتا۔۔۔۔۔
@Hur1 The same “paindu nobs” you mock are pumping billions into Pakistan’s economy through remittances while using those airports. Relax....if overseas Kashmiris can build half of Mirpur with their own money, an airport won’t be the hard part.
Pakistan becomes a peace ambassador when it’s Iran-US. But when Kashmiris raise civil rights issues, the answer becomes force, labels and crackdown....diplomacy is only for export?
آواز دے رہا ہے میدان کربلا
کُچھ دیر رہ گئی ہے شکست یزید میں-
اللہ کے بعد طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں - جب عوام اپنا حق لینے کیلئے جاگ اُٹھے طاقت کے ذور پر دُبایا نہیں جا سکتا-
حکمران طبقات جس خونی کھیل کا حصہ ہیں عوام خود ان کا حساب کرے گی-
ہم پاکستان کی عوام کو بھی یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہم پُرامن لوگ ہیں اور جائز بنیادی حقوق کیلئے نکلے ہیں جو پہلے معائدات میں حکومت پاکستان اور حکومت آذادکشمیر تسلیم کر چکے ہیں - ہماری یہ جنگ کسی دوسرے علاقے سے نہیں بلکہ اپنے حکمرانوں سے ہے- کشمیری اور پاکستانی عوام کے مسائل ایک ہیں، ہماری لڑائی ایک ہے اور وہ لڑائی حکمران طبقات کے خلاف ہے- طاقتور طبقات اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر کہ قتل عام کر سکتے ہیں، منفی پروپیگنڈہ کر کہ کشمیری و پاکستانی عوام کے درمیان نفرت کو جنم دے سکتے ہیں لیکن یہ سب عارضی رہنا ہے- ہمیں یقین ہیکہ بُہت جلد پاکستانی عوام بھی اس ظُلم ، جبر، فسطائیت کے خلاف اُٹھ کھڑی ہو گی-
ہمارا یہ پیغام عام پاکستانی محنت کش، مزدور، کسان ، طالبعلم اور ہر اس مکتبہ فکر کے لئے جو خود بھی اس استحصال کا شکار ہے- آج جب طاقتوروں کا بنایا گیا بیانیہ نیشنل میڈیا کے ذریعے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے تو ہم یہ اخلاقی زمہداری سمجھتے ہیں کہ اپنی نحیف آواز آپ تک پہنچانے کی کوشش کریں- ہمیں پاکستانی عوام سے کوئی شکوہ نہیں، ہمیں پاکستانی عوام سے پیار ہے مگر حق و سچ کی اس لڑائی میں ہم حکمران طبقات کی طرف سے طاقت کے ناجائز استعمال اور ان کے منفی گھناؤنے الزامات کی بنیاد پر کسی صورت اپنے جائز مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے-
In Pakistan, if you exclude everyone saying this is PTI, this one is Baloch, this is Pashtoon, this is Kashmiri, this is a diaspora guy, this is liberal, this one is Molla, that guy is a peasant; then tell me pls with whom will you govern Pakistan?....