'ٹیل' (Tell) کے مقام پر فائرنگ کی ایک نئی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے.
اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینی شیخ فاروق رمضان کو اس وقت شہید کر دیا جب وہ زخمی اور غیر مسلح ہو چکے تھے۔
فوٹیج بنانے والے آباد کار نے فوجیوں کو پکارتے ہوئے کہا کہ "اسے مار ڈالو، اسے دوبارہ گولی مارو"،
جبکہ رمضان زخمی حالت میں وہاں سے دور جانے کی کوشش کر رہے تھے۔
اس کے بعد، جائے وقوعہ پر موجود دیگر آباد کار زمین پر پڑے ہوئے رمضان کے قریب آئے اور انہیں کئی گولیاں ماریں، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
عمران خان کے دور میں عوام کے لیے ایک پراجیکٹ شروع ہوا.
50 ہزار سستے گھروں کے اس پراجیکٹ کے سلسلے میں 4 ہزار گھر اسلام آباد فراش ٹاؤن میں تعمیر ہونے تھے جن میں سے ڈھائی سے تین ہزار گھروں کہ تعمیر تقریبا مکمل ہو چکی تھی ۔ کہیں تو پپینٹ ہو کر کھڑکیاں اور دروازے بھی لگ گئے تھے لیکن پھر عمران خان کی حکومت چکی گئ۔
اور نئے چہرے ہم پر مسلط ہوے جن کے لیے غریب اور عوام کبھی بھی اہمیت نہیں رکھتے اس لیے عمران خان کے دور میں سرکاری فنڈز سے بنائے گئے اس پراجیکٹ کو نئ حکومت نے اہمیت ہی نہیں دی اور یوں یہ عمارتیں اب کھنڈر کا سما پیش کر رہی ہیں۔
اسرائیلی قابض افواج نے آبادکاروں کے پرانے شہرِ الخلیل (ہیبرون) میں دراندازی کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے علاقے پر چھاپہ مارا۔ انہوں نے فلسطینی دکانداروں کو زبردستی اپنی دکانیں بند کرنے اور علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔
مانگا منڈی میں جوس کی قیمت کی ادائیگی پر شاپ کے مالک اور عملہ پر فائرنگ کے مناظر
نوجوان جس طرح آتشیں اسلحہ کے سامنے کھڑا رہا، اسے بیوقوفی کہیں یا بےخوفی
لیکن یہ جگرا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
یہ خاتون رات کے اس پہر پاک کالونی کے چلڈرن پارک میں بیٹھی ہوئی ہیں بتا رہی ہیں کہ شوہر کے گھر والوں نے مجھے اپنے گھر سے نکال دیا ہے خدارا انسان بنو ماں بہنوں کا احساس رکھو اج تم کسی کو خوار کرو گے کل رب تمہیں خوار کرے گا یہ خاتون پاک کالونی کے علاقے میں اس وقت موجود ہے اگر ان کا کوئی بھی رشتہ دار یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے تو فوری طور پر اپنی عزت کو گھر میں رکھیں نہ کہ خود کے ساتھ اس بیچاری کا بھی تماشہ بنائیے جزاک اللہ
جیو نیوز کا جھوٹ On Spot پکڑا گیا!!🤣
ویڈیو بنانے والا جوان DHA لاہور میں رہتا ہے, جیو نیوز پر جھوٹ بولا جارہا کہ مریم نواز کی وجہ سے پانی کہی نہیں کھڑا!!
پھر نوجوان نے گھر کے باہر مناظر دیکھائیں!!
جھوٹا میڈیا مردہ باد!!
بریکنگ ۔۔
کہتے تھے مودی سرکار میں استعفے نہیں ہوتے، آج ہم نے دھرمیند پردھان کو استعفی دینے پر مجبور کر دیا ہے، وہ مستعفی ہو گیا ہے۔ جنتر منتر پر دھرنا دیئے کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیشک ڈپکے کا فتح کا اعلان
یہ ویڈیو آج رات مری کی ہے ،
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں شہری باہر قطار میں انتظار کر رہے ہیں، جبکہ اندر CTO میری کی فیملی موجود ہیں۔ اگر یہ منظر درست حالات کی عکاسی کرتا ہے تو سوال یہ ہے کہ کیا عوام اور بااثر افراد کے لیے الگ الگ معیار ہونا چاہیے؟
متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لیا جائے، حقائق سامنے لائے جائیں، اور اگر کہیں ناانصافی یا بدانتظامی ہوئی ہے تو اس کا ازالہ کیا جائے۔
محترمہ مریم نواز صاحبہ، براہِ کرم اس معاملے کا نوٹس لینے کی زحمت فرمائیں۔
#Punjab #PublicService #RuleOfLaw
برداشت نام کی چیز کسی میں بھی نہیں دیکھو کیسے لاہور بابو صابو ٹول پلازہ پر ایس یو وی میں سوار باپ بیٹا اور نجی کمپنی کے سٹاف کے مابین جھگڑانجی کمپنی کے سٹاف کا بیلچوں اور ڈنڈوں کا آزادنہ استعمال سر پر ڈنڈا لگنے سے معمر شہری کا سر پھٹ گیامعمر شہری موقع پر بے ہوش ہوگیا یہ کیسا نظام ہے کیسی کمپنیاں کیسے سوچ ہے انسانیت نام کی چیز دکھائی ہی نہیں دیتی..!!
اسرائیلی قابض افواج نے الخلیل (ہیبرون) کے جنوبی علاقے پر دھاوا بول دیا، جہاں وہ ہائی اسکول (توجیہی) کے امتحانات میں کامیابی کا جشن منانے والے نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ قابض فوجیوں نے بچوں سمیت گاڑیوں میں سوار افراد کو زبردستی نیچے اتارا، انہیں حراست میں لیا، من مانے انداز میں تلاشی لی اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا، جبکہ گاڑیوں میں موجود معصوم بچے یہ تمام مناظر خاموشی اور شدید صدمے کے ساتھ دیکھتے رہے۔
شاہ جمال تھانے والی جامع مسجد سے نماز کے دوران نمازی کی موٹرسائیکل چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
تھانہ شاہ جمال کی حدود میں واقع پرانے تھانہ والی جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی کے لیے آنے والے ایک نمازی کی موٹرسائیکل نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگیا۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب نمازی مسجد کے اندر نماز ادا کر رہا تھا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے، جس میں مبینہ چور کی حرکات ریکارڈ ہوئی ہیں۔ متاثرہ شہری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی شخص فوٹیج میں نظر آنے والے فرد کو پہچانتا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو فوری طور پر تھانہ شاہ جمال پولیس یا متاثرہ شخص سے رابطہ کرے، تاکہ ملزم کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔ علاقہ مکینوں نے ڈی پی او مظفرگڑھ اور متعلقہ پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی فوری شناخت اور گرفتاری عمل میں لائی جائے، موٹرسائیکل برآمد کی جائے، اور مساجد سمیت عوامی مقامات پر سکیورٹی اور پولیس گشت کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔
Qasim bhai ki wall se
اللہ نے مرد و عورت کو مختلف کیوں بنایا؟ مسابقت کے لیے نہیں۔
موازنہ کرنے کے لیے نہیں۔
بلکہ ایک دوسرے کو مکمل کرنے کے لیے۔ مقصد میں شریک۔
ایک جان، ایک خالق، ایک سفر۔ خدائی حکمت کے بھولے ہوئے راز کو دریافت کیجیے۔ مکمل ویڈیو (حصہ ۲) یوٹیوب پر دیکھیں
(ویڈیو لنک کمنٹس میں بھی)
یہ نیویارک کی بروکلین سٹریٹ نہیں ہے جہاں عورتیں عریاں ہوکر اپنے لئے گاہک ڈھونڈ رہی ہیں۔ بلکہ یہ کراچی کی یونیورسٹی روڈ ہے۔ پبلک میں عورتوں کا لباس شائد آج سے پہلے آپ نے نہ دیکھا ہو۔
یہ Park view City لاہور کے مناظر ہے!!
علیم خان کا یہ منصوبہ پچھلے سال ہی ناکام ہؤا تھا لیکن لوگو نے آنکھیں بند کرکے اپنا پیسہ پانی میں بہانے کے لیے چھوڑ دیا تھا, اسی وقت لوگو کو احتجاج کرنا چاہیے تھا, لیکن چند ہزار کے لیے لوگ پچھلے سال خاموش ہوئے, اب اس سال دیکھتے جائیں بس!!
سموسہ پلیٹ پر چٹنی ڈلوانا کب سے جرم بن گیا ہے کہ پولیس افسران نے اپنے ہی ماتحت کی سرزنش شروع کر دی ہے ، سننے میں آ رہا ہے کہ پولیس آفیسر کی جانب سے اس اہلکار کو معطل کرنے کا حکم دیا گیا ہے جو سراسر زیادتی ہے، آئی جی اسلام آباد کو چاہیے کہ اسکی معطلی کے آرڈر واپس کروائیں ، کیونک
اس پولیس والے نے اطراف میں دیکھے بغیر گاڑی کا دروازہ کھولا اور پیچھے سے آتے ہوئے موٹرسائیکل سوار اس سے ٹکرا کر گرگئے ۔ پھر پولیس والے نے لاٹھی نکال کر ان پر تشدد شروع کردیا ۔
پاکستان اور انڈیا میں پولیس تقریباً ایک جیسی ہے ۔
ان انٹی کا تعلق راجن پور سے ہے ایک ہی بیٹا ہے جو الیکٹرک ڈش ریپیئرنگ کا کام کرتا ہے وہ شدید بیمار ہے خود بیوہ ہیں بیٹی بچوں سمیت ان کے پاس رہتی ہے ۔۔ گھر اپنا نہیں ۔۔۔ حالات یہ ہیں کہ کہتی ہیں کوئی سلام نہین یتا کی دن تو فاقوں میں رہنا پڑتا ہے اگر اپ میں سے کوئی بھی ان سے رابطہ کر کے کچھ عرصے کے لیے جب تک ان کا بیٹا مکمل صحت مند نہیں ہوتا ان کا کچھ ماہانہ وظیفہ لگا دیں تو یہ مشکل کے دن وہ اسانی سے کاٹ پائیں گی