کیا ہم نے زمین کو ایک بچھونا نہیں بنایا؟ اور پہاڑوں کو میخیں؟ اور تمہیں (مرد و عورت کے) جوڑوں کی شکل میں ہم نے پیدا کیا، اور تمہاری نیند کو تھکن دُور کرنے کا ذریعہ ہم نے بنایا، اور رات کو پردے کا سبب ہم نے بنایا، اور دِن کو روزی حاصل کرنے کا وقت ہم نے قرار دیا،
سورۃ النباء