🚨 چند لمحوں کا انتظار، محفوظ سفر کی ضمانت! 🇵🇰
چیک پوسٹ پر چند لمحوں کی مختصر چیکنگ صرف ایک معمول کی کارروائی نہیں، بلکہ آپ کی جان، آپ کے سفر اور امن و امان کے تحفظ کے لیے ایک اہم حفاظتی اقدام ہے۔
آپ کا تعاون سیکیورٹی اہلکاروں کی ذمہ داری کو آسان اور ہمارے راستوں کو مزید محفوظ بناتا ہے۔
آپ کا تحفظ، ہماری ذمہ داری۔
#شہداء_ہمارا_فخر #امن_و_امان #محفوظ_سفر #پاکستان #SecurityForces #AlwaysBehindYouCDF #SteadfastFieldMarshal
#BiggBoss20
🚨 #BREAKING | KHAD KUCHA, MASTUNG
According to reports, more than 8 militants affiliated with the BLA and BLF have been killed during an operation in Khad Kucha, Mastung.
Following increased pressure and action against alleged facilitators in the area, local support networks for militant groups are also reportedly weakening.
The message is clear: terrorism and its facilitation will continue to be confronted.
#Mastung #KhadKucha #Balochistan #BreakingNews
🚨 MAJOR OPERATION AGAINST BLA
Following the Ziarat attack,Armed Forces launched large-scale operations across Balochistan, with 48 militants reportedly killed
• Mastung 6
• Shaban, Quetta 26
• Kalat 2
• Sibi 2
• Other remote areas 12
#Balochistan#SecurityForces
🚨🇵🇰 بریکنگ | قلات، بلوچستان
قلات میں سیکیورٹی فورسز کے بڑے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گرد نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچا، جہاں 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، جبکہ وہاں موجود اسلحہ، گولہ بارود اور آئی ای ڈیز بھی تباہ کر دی گئیں۔
علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن بدستور جاری ہے تاکہ دہشت گردی کے باقی ماندہ عناصر کا خاتمہ کیا جا سکے۔
⚔️ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے — امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
#Kalat #Balochistan #IBO #Pakistan #CounterTerrorism #Breaking
🚨 بریکنگ نیوز | مستونگ
کھڈکوچہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، مسلح افراد کے ساتھ جھڑپیں
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
علاقے میں صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے، مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔
#Mastung#KhadKocha#Balochistan #BreakingNews
🚨 ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ! نوکنڈی میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کے 309 ریکروٹس تربیت مکمل کرکے فورس کا حصہ بن گئے۔ بہترین کارکردگی پر ریکروٹ رحمت علی کو آئی جی ایف سی میڈل سے نوازا گیا #FCBalochistan#Nokundi#PassingOutParade#Balochistan
فتنہ الہندوستان بی ایل اے چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہونے والے شاہ نواز ولد منظور، سکنہ خدابادان کی والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس، بی ایل اے کے ساتھ وابستگی پر اظہار شرمندگی
#Balochistan#Panjgur
بلوچ خواتین کا یہ روشن اور مثبت چہرہ وہ حقیقت ہے جسے بلوچ دشمن عناصر کبھی دنیا کے سامنے آنے نہیں دیتے۔ آج بلوچ خواتین ہنر، تعلیم اور محنت کے ذریعے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ ملک کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
#BalochWomen#Balochistan#WomenEmpowerment#SkillDevelopment
🚨 Breaking | Dasht
Security Forces reportedly killed 2 militants and injured several others in an intelligence-based operation under Operation Radd-ul-Fitna III on the Sabdan–Panodi route.
Weapons and ammunition were also recovered.
#Balochistan#Dasht#RaddUlFitnaIII
📚 ڈاکٹر بننے کا خواب، شدت پسندی کی نذر
لال خان نواز MBBS کا طالب علم تھا، مگر شدت پسندی نے اس کا مستقبل چھین لیا ایک ممکنہ ڈاکٹر، ایک خاندان کی امید اور معاشرے کا قیمتی سرمایہ ضائع ہوگیا
نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب ہو، ہتھیار نہیں
#Balochistan#EducationForPeace#StopExtremism