دالبندین میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ایک تاریخی ریلی نکالی گئی، جس میں بڑی تعداد میں خواتین بھی شریک تھیں ۔ ریلی عرب مسجد کے چوک سے شروع ہوکر کلی قاسم خان گراونڈ تک پہنچی۔
25 جنوری کو دالبندین میں راجی مچی جلسہ ہے۔
#BYC@HamidMirPAK@MahrangBaloch_
دالبندین
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کال پر دالبندین سمیت ضلع بھر میں شٹرڈاون ہڑتال
دالبندین، نوکنڈی، چاگئے میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال
@MahrangBaloch_#chaghi#Balochistan
جے یو آئی رخشان ڈویژن میں قومی اسمبلی کی نشست پر چاغی اور نوشکی کے امیدواروں کے درمیان اختلافات این اے 260 پر سردار نجیب سنجرانی کی جگہ عثمان بادینی کو ٹکٹ دینے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئی سردار نجیب سنجرانی کو ٹکٹ نہ دینے پر جے یو آئی چاغی کا ہنگامی
@juipakofficial
سابق صوبائی وزیر سخی امان اللہ نوتیزئی پی بی 32 صوبائی نشست کے لئے جے یو آئی کے ٹکٹ سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہیں
اس موقعے پر جےیو آئی کے ضلع امیر مولانا نجیب اللہ، سید آغا ہاشم ودیگر موجود ہے
#Election2024#PB32
چیئرمین سینٹ کے بھائی میر اعجازخان سنجرانی نے اپنے بھائی چیئرمین سینٹ صادق خان سنجرانی اور اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے کاغذات نامزدگی کے موقع پر بڑی تعداد میں ضلع بھر سے قبائلی عمائدین اور اتحادیوں کی شرکت
#Election2024
اسلام آباد میں بلوچ خواتین کی ہر امن لانگ مارچ کے خواتین، بچوں،بوڑھوں کی گرفتاری اور تشدد کخلاف ملک بھر کی طرح #دالبندین میں بھی احتجاجی ریلی اور مظاہرہ گرفتاریوں کی مذمت فوری رہائی کا مطالبہ
#Islamabadpolice#BalochLongMarch2Islamabad
چاغی؛ایف سی ہیڈ کوارٹر دالبندین میں 6 ستمبر یوم دفاع کی مناسبت سے تقریب
چاغی:تقریب میں برگیڈیئر سجاد علی مہمان خصوصی تھے یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے
چاغی:تقریب میں ڈپٹی کمشنر چاغی، ڈسڑکٹ چیئرمین عسکری اور ضلعی آفیسران قبائلی عمائدین کی شرکت
کی گئی
بلوچستان کے ہر MPAکو گزشتہ 5سالوں میں 11ارب فی ممبر ملے اپنے حلقے میں دیکھیں 11ارب خرچ ہوئے نہیں تو اپنے MPA سے حساب لیں
ایم پی اے حساب لینا اینٹی کرپشن اور اور نیب کا کام ہے عام عوام ووٹ سے ضرور حساب لینگے انشاءاللہ
@FarooqAdilRind
دالبندین اسٹریٹ کرائم میں اضافہ موٹر سائیکل سوار گن پوائنٹ کے زور پر موبائل اور نغدی چین کر فرار ہوجاتے ہیں امن وامان کی صورتحال اس قدر خراب ہے لیویز اہلکار ڈاکووں کی فائرنگ سے ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے گزشتہ روزسر شام نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا
#Dalbandin
چاغی "
اسپیشل لیویز اسکواڈ کی یک مچھ کے دو مختلف علاقوں میں کاروائی
چاغی ؛کاروائی میں مختلف ڈکیتی کے وارداتوں میں ملوث دو ڈاکو گرفتار اسلحہ برآمد، لیویز ذرائع
ضلع چاغی کے مختلف پہاڑی اور میدانی علاقوں میں گرج چمک اور تیز آندھی کے ساتھ بارش ندی نالوں میں طغیانی شہری علاقوں میں بھی بارش گلی محلوں میں پانی جمع عوام کو دشواری کا سامنا،گرمی کی شدت میں کمی موسم خوشگوار
#chaghi#Dalbandin#Weatherupdate
نوکنڈی میں لیویز فورس کی کاروائی دو ڈاکو گرفتار لاکھوں روپے کے چوری شدہ سامان بر آمد ڈاکووں کے زیر استعمال گاڑی اور اسلحہ بھی لیویز قبضے میں لے لیا لیویز ذرائع
@dpr_gob