چاغی: کرگوشکان میں آئی ای ڈی دھماکہ، تین نوجوان جاں بحق
دالبندین ضلع چاغی کے علاقے کرگوشکان میں پہلے سے نصب دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) پھٹنے سے موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
تحصیل نوکنڈی میں فائرنگ دو افراد جاں بحق تحصیل نوکنڈی میں آج مغرب کے بعد نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ملک وسیم اور عبدالقدیر جمالدینی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔دونوں جاں بحق افراد کی میتیں انڈس اسپتال نوکنڈی منتقل کی گئیں، مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے
چاغی ؛بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جان بحق دو زخمی
نامعلوم مسلح افراد نے چاغی بازار میں حجام کے دکان پر فائرنگ کردیا
زخمیوں اور مقتول کی لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا ہے
مزید تحقیقات جاری ہے پولیس ذرائع
دالبندین میں ایل پی جی گیس کی قیمتوں پر ڈپٹی کمشنر کا نوٹس گیس مالکان طلب گیس چار سو پچاس روپے فی لٹر مقرر کردیا گیا روزانہ کی بنیاد پرنرخ جاری کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر بختیار اسماعیل
@dpr_gob
دالبندین : کلی سردار علی محمد خان، چاغی کے رہائشی ماسٹر بامن خان اپنے لواحقین کے ہمراہ دالبندین پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے بیٹے شاہ حسین سے لاتعلقی کا اعلان کردیا -
بوستان: پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی، پولیس ذرائع
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔