ڈپٹی کمشنر حب جمع داد خان اور 147 ونگ ایف سی کے میجر ماجد حسین نے BSDI فیز I اور فیز II کے ترقیاتی منصوبوں کا مشترکہ دورہ کیا۔
دورے کے دوران بھوانی قبرستان روڈ، ٹی ٹی سی حب کے آئی ٹی سینٹر، اور اللہ آباد ٹاؤن میں سٹیزن کلب لائبریری کے منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔
@dpr_gob
ڈپٹی کمشنر حب، کیپٹن (ر) جمعہ داد خان کی جانب سے ضلع حب میں اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن لیا جا رہا ہے اور ضلع میں قانون کی عملداری یقینی بنائی جا رہی ہے۔
ضلع کچھی میں بارہ روزہ میزل روبیلا کمپین کا باقاعدہ آغاز افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی موجودگی میں محکمہ صحت کے تربیت یافتہ ویسکینٹرز نے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائیں
@HealthDepartme5@dpr_gob
ضلع کچھی کے سرکاری ملازمین کی ویری فکیشن کا عمل شروع مقصد غیر حاضر ملازمین کی حاضری یقینی بنانا ہے۔۔۔
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل
Pishin Levies Force foiled smuggling of drugs and recovered 600 kg hashish from a private ambulance. The accused was arrested, and drugs/ambulance were confiscated. FIR has been lodged, and investigation is underway.
@dpr_gob@hamzashafqaat@PakSarfrazbugti
Kuli Kacheri was held in Tehsil Barshore. Heads of Line Departments and sub Divisional heads were present to listen to the issues. Problems were noted, and instructions were given for resolving issues as soon as possible. A large number of public attended.@dpr_gob@hamzashafqaat
Attendance of medical staff and availability of medicines were checked during the visit of THQ Barshore and BHU Balawri. Directed the administration to ensure better facilities and supply of free medicines to the patients.
@dpr_gob@hamzashafqaat
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے گزشتہ روز انٹر کالج بوائز اور انٹر کالج گرلز کا دور ہ کیا ۔ لیکچرارز کی حاضری چیک کی اور اسٹوڈنٹس کیلئے شام کے اوقات میں فری ٹیوشن کی فراہمی کے لیے احکامات جاری کیے ۔
@dpr_gob
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسڑکٹ ایجوکیشن گروپ کے اجلاس میں تعلیمی نظام میں بہتری اسکولوں کی مانیٹرنگ اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے سکولوں کی تعمیر و مرمت اور دیگر مسائل کے حل و دیگر درپیش مسائل کے متعلق تفصیل سے غور کیا گیا
@dpr_gob
ڈپٹی کمشنر کچھی کے زیر صدارت لاء اینڈ آرڈر اور ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں امن و امان کی عمومی صورتحال ، اشتہاری مجرموں کے خلاف کاروائی ،جنرل الیکشن کی تیاری ،سمگلنگ ذخیرہ اندوزی کی روک تھام، ،غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی ،27 اکتوبر کشمیر یوم سیاہ
@dpr_gob
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن کی جانب سے مختلف اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے پرائس کنٹرول کمیٹی کے نئے
ریٹ لسٹ ملاحظہ کیجئے
@dpr_gob
۔ڈپٹی کمشنر کچی کیپٹن ریٹائر جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت جاری ترقیاتی اسکیمات و مکمل منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں کمیٹیاں بنائی گئیں۔
@dpr_gob
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس. طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ غیر حاضر اسٹاف اور ڈاکٹر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔
@dpr_gob
بھاگ شہر کو پانی کی فراہمی کے حوالے ضلعی انتظامیہ کچھی کا اجلاس ۔ کچھی واٹر سپلائی سکیم کے افسران عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھ کر بہتر سے بہتر اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ شہر سے عوام کی مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکے۔
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے قومی شاہراہوں پر قائم مختلف چوکیوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈیوٹی پر مامور جوانوں سے ان کے مسائل سنے اور مسافروں ،ٹرانسپورٹرز کو تحفظ فراہم کرنے، قومی شاہراہ پر سفر کو محفوظ بنانے کیلئے احکامات جاری کئے۔
@dpr_gob
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل اور ایس پی کچھی غلام حسین باجوئی کی ہدایت پر پولیس اور لیویز کا ڈاکووں کے خلاف مشترکہ آپریشن۔ مختلف مقدمات میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکو گرفتار اور موٹرسائیکل برآمد۔
@dpr_gob@cs_balochistan
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی صدارت میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے سرکاری ملازمین کے کیسز جو تاحال التواء کا شکار ہیں انہیں جلد از جلد مکمل کرکے بالا حکام کو بھیجا جائے گا تاکہ انکے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی ممکن ہو
@dpr_gob
ضلع کچھی کی تحصیل بھاگ میں مورخہ 10 اکتوبر کو کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا عوام کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنے مسائل کے موثر حل کیلئے کھلی کچہری میں شامل ہو کر اپنے مسائل تحریری طور پر متعلقہ آفیسران کے سامنے رکھیں جنہیں حل کرنے کیلئے کوششیں کی جائے گی
@cs_balochistan@dpr_gob
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے گورنمنٹ گرلز کمیونٹی ہائی سکول کا دورہ کیا اس موقع پر ڈی سی کچھی سکول کی ننھی منی بچیوں سے گھل مل گئے اور ان سے ملی نغمے سنے اور انہیں نقد کیش پرائز انعام دیا انہوں نے اساتذہ کی حاضریاں چیک کی ۔
@cs_balochistan@dpr_gob