@UmarCheema1@KlasraRauf@allamanasir He didn't know any other example to Quote and Used name of Moula Hussain. He pretended himself a philospher, need to enhance the knowledge.
کچھ شرم ہم صحافیوں کو بھی کرنی چاہیے۔ اخبار کی دنیا میں صحافی کم تھے لیکن اب ٹی وی چینلز کی وجہ سے ہزاروں صحافی پیدا ہوگئے ہیں۔ اندازہ کریں 3200 صحافی اسلام آباد پریس کلب کے ممبران ہیں۔ جی بتیس سو پورے بلکہ شاید 3280 اور مزے کی بات ہے سب کے سب کلب الیکشن لڑ کر صحافیوں کے لیڈرز بننا چاہتے ہیں۔
ہمیں ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔اب تو لگتا ہے الیکشن لڑنے والے زیادہ ہوگئے ہیں بس ووٹرز کی تلاش ہے۔
رسہی سہی کسر ہمارے پیارے سوشل میڈیا صحافیوں نے پوری کر دی ہے جبکہ بقول ایلون مسک چار ارب لوگ جو انٹرنیٹ/سوشل میڈیا استمعال کرتے ہیں وہ سب citizen journalists ہیں۔ بس وہ چار ارب صحافی خبریں ڈھونڈ رہے ہیں اور فالورز۔۔
باقی ہم صحافی عوام کو سدھارنا چاہتے ہیں، خود نہیں سدھریں گے، عوام کو اچھا شہری بنانا چاہتے ہیں خود نہیں بنیں گے، خود نہ پڑھنا چاہتے ہیں نہ دیکھنا چاہتے ہیں۔
لیکن کم از کم یہ دیکھ لیں کہ ہم خود کون ہیں جو دوسروں پر تبرے پڑھتے ہیں۔ انتہائی شرم ناک۔ یقینا یہ افطاری کے بعد یہ گند مچایا گیا ہے۔ دراصل ہمیں گند اور گندگی میں رہنا اب اچھا لگتا ہے۔ گند اور گندگی ہمارا کلچر یہی ہے۔
ہمارے ہاں تو گندے بازاروں میں کھانے پینے کی دکانوں پر سیوریج گندلی نالیوں اور گٹر کے اوپر بیٹھ کر سری پائے، نہاری، اور کھابے کھانے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی تو یہ معمولی بات ہے۔
کوئی شرم ، کوئی حیا ، کوئی گریس ؟
@CDAthecapital Good initiative by CDA but it needs regular monitoring as encroachers return back quickly. Example is in G 9 Markaz again 70% encroachment is still there.
امریکی ای پی اے کے ملازمین نے حکومتی ماحولیاتی پالیسیوں بشمول بجٹ کی کٹوتیوں، منصوبوں کی بندش اور تحقیق کی سرپرستی نہ کرنے پر احتجاج کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ
ماحولیات کو اولین ترجیحات میں رکھا جائے جبکہ ہمارے ہاں مٹھی بھر ماحولیاتی دانشوروں کے علاؤہ اس شعبے میں سناٹا ہے
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Today Pak-EPA team collected water samples from CDA-regulated filtration plants in Red Zone & Sector G-5, Islamabad, to ensure compliance with National Environmental Quality Standards (NEQS).
These samples are now under detailed analysis at Pak-EPA's lab: CLEAN
Islamabad's air quality index has shown consistent improvement due to stringent actions against air pollution-causing elements. Citizens are urged to participate in eco-friendly activities and identify pollution sources to facilitate targeted measures
DG Pak EPA briefed a meeting, held in CDA Headquarter on November 13, 2024, about the current smog situation, major hot spots and areas for emissions and a road map for improving the air quality index of Islamabad. For detail visit: https://t.co/SHZJDgkfEK
SCO is here and looking forward to have strong regional ties among neighbours and focus on Environmental challenges especially between Pakistan and India, where both countries face Smog and Air pollution
The 35th meeting of the Technical Advisory Committee (TAC), chaired by the Director General of Pak-EPA, convened on 27th September 2024. It was attended by chairpersons and members of Institutional Biosafety Committees (IBCs) along with other distinguished participants.