One may consciously or unconsciously decline expression of a text by reexpressing in a way which cannot afford horizontal and vertical senses of the taxt.
"Translation" is exchange on the parallel, principally, either in the same language or in other languages.
One may develop the expression of a text which might be an exchange on the best and is what usually proclaimed to be an exegesis or a Tafseer of a text.
الحديث فى علم الحديث؛
ما أضيف إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم من قول أو عمل.
ليس هو قول رسول الله صلى الله عليه وسلم بل قاله الراوى المشخص أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال هكذا أو فعل كذا و كذا.
وہ کتاب جو انسان کے لئے ھدایت ھے، اسی کی علمی معاونت کی محتاج ھے۔
قرآن پاک تفسیر کا افلاس و افتقار رکھتا ھے تو یہ عجب ستم ظریفی ھے۔ جس کے لئے ھدایت ھے، اسی کی علمی معاونت کا فقر و فاقہ لئے ھوئے ھے۔
"ھدایت" گویا خود اس کی ھدایت کی محتاج ھے، جس کی ھدایت کا دعوی رکھتی ھے۔
قرآن پاک کا ترجمہ، تفسیر اور خلاصہ اصلی قرآن نہیں ھے بلکہ "ظلی" اور بروزی قرآن ھیں. ان کی موجودگی سے اصلی قرآن کا مقام و منصب پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
نئے قادیانیوں کا "نبوت" کی بابت ھے، یہی موقف ھے.
"نبوت" کو عقل کی چھلنی سے گزار کر، فکر میں ڈھال کر پیش کرنے کی آخر ضروت کیا ھے؟
جیسی ھے، اسی پر قناعت کرنے میں کیا مضائقہ ھے؟
"نبوت" کو خام مال کے طور پر استعمال کرنا، عقل کی اوقات سے باہر ھے۔