آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
آزاد کشمیر احتجاج پورے کشمیر میں پھیل گیا!!
ہجیرہ سے لیں کر مظفر آباد تک پورا کشمیر بند رہیگا, کشمیریوں کو چھیڑنے سے پہلے, مقبوضہ کشمیر سے کچھ سبق سیکھ لیتے, وہ 78 سال سے جدا وجہد کرکے تھکتے نہیں, اب آزاد کشمیر میں تحریک شروع ہوچکی ہے!!
کوفہ کے لوگوں کو پتا تھا کہ حضرت امام حسین (رض) راہ پر کھڑے ہیں، لیکن انہیں یزید کا خوف تھا، یزید کے ظلم کا خوف تھا، نہیں مدد کیلئے آئے، اور مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہوا، عمران خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
کپتان، آپ نے صرف کہا نہیں، آپ نے ہمیں ایک باپ کی طرح سائبان بن کر ہماری تربیت کی ہے اور ہمیں حقیقی آزادی کا مطلب سکھایا ہے۔
آپ کو اس قوم کے دکھوں اور غموں کا احساس ہے اور یہ قوم آپ کے ساتھ آخری گیند تک کھڑی ہے۔
#BehindYouSkipperALWAYS#HappyFathersDay
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
ڈکٹیٹر کا پاکستان: پاکستان کے مسائل حل؛ کم از کم ایک ہزار بندے مار دو۔
کسی بھی نارمل یا مہذب ملک میں ایسے شخص کو نوکری سے نکال کر جیل میں ہونا چاہیے تھا، لیکن یہاں ایک ذہنی مریض نے اسے ترقی دے کر آزاد جموں و کشمیر کا آئی جی پولیس لگا دیا گیا۔
سابق کیپٹن اور جموں و کشمیر کے حاضر ڈیوٹی آئی جی ملک لیاقت علی سول سروسز کے انٹرویو میں فخر سے اپنی ذہنی عدم استحکام کا اعتراف کر رہے ہیں۔آفیشل انٹرویو میں اتنی بڑی بات آرام سے کہنا نارمل انسان کی سوچ نہیں ہو سکتی۔
لیکن یہ صرف باتیں نہیں تھیں۔ 9 مئی کے کریک ڈاؤن، زمان پارک آپریشن، انتخابات کی زیادتیاں اور عمران خان کی گرفتاری—جہاں طاقت کا ننگا ناچ ہوا اور شہریوں و کارکنوں کو کچلا گیا، وہاں ان کا نام سامنے آیا۔ انہوں نے اپنی سوچ کو عملی شکل دے دی۔
انعام میں انہیں مزید ٹارگٹ پریکٹس اور ہزار بندے مارنے کا خواب پورا کرنے کے لیے کشمیر کی عوام ملی۔
یہ ہے #عاصم_لاء کی حقیقت۔ یہاں قانون کی بات کرنے والوں کو سزا ملتی ہے جبکہ جو جتنا بڑا ظالم ہو، قانون کو پیروں تلے روند کر طاقت کا راج قائم کرے، اسے بڑے عہدے دیے جاتے ہیں۔ یہ اب قائد یا اقبال کا پاکستان نہیں، ذہنی مریض کا مقبوضہ پاکستان ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
کوٹلی میں رینجرز کی گولیوں سے شہید ہونے والے شہداء۔
یہ گولیاں انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی گئیں اور پھر انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ پانے والوں نے اپنے حلف سے زیادہ آقاؤں کے حکم کی پاسداری کی۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#ذہنی_مریض
پہلے چند بلوچی ہوتے تھے جنہیں کہا جاتا تھا بھارت انہیں پیسے دیتا ہے
اب بلوچستان کے پی پنجاب کشمیر سے لوگ خود اکٹھے ہو جاتے انڈیا کو پیسے بھی نہیں دینے پڑتے۔۔
حافظ کا ویژن ہے😑
الحمدللہ مظفراباد میں پیہ جام اور شٹر ڈاؤن شروع ہو گیا ہے اج تمام قافلے مظفراباد کی جانب روانہ ہونا شروع ہو جائیں گے ...انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی