اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھارہ کہو میں پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عارضہ قلب میں مبتلا نیر بخاری کی عیادت کی
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خورشید شاہ، علی وزیر اور خواجہ آصف کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ۔
“ان ممبران اسمبلی اور اپنے حلقوں کے نمائندوں کو بجٹ سیشن میں حصہ لینے نہیں دیا جارہا۔”
#امیرکوریلیف_غریب_کوتکلیف@BBhuttoZardari
1/6
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی ایس-70 بدین کے ضمنی انتخابات میں پی پی پی امیدوار کی تاریخی کامیابی پر پیغام
پی پی پی امیدوار کی کامیابی ضلع بدین کی عوام کی فتح ہے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
"سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
وہ آدمی بخیل ہے، جس کے پاس میرا ذکر ہوا ، لیکن اس نے مجھ پر درود نہ پڑھا۔
{مسند احمد:5707}
دن کے آغاز سےپہلے
○اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ○
’’میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔
○بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○
"شروع کرتا ہوں اللہ تعالٰی کےنام سے جو بڑامہربان نہایت رحم والا ہے۔
الســلام علیــکم ورحمتہ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُهُ
Appreciate @DilshadBaluch & other activists for initiating campaign of #HubNeedsUniversity
I request to youth to use social media for highlighting -#Balochistan social- economic & education challenges in a very constructive manner.
“اضغر خان کیس میں دھاندلی آج تک زیر التواء ہے، اور جس افسر نے اس کیس کی تحقیقات کرنی تھی اسی افسر کو میرے دھوبی اور ناشتے کے بل کی تحقیقات میں لگا دیا گیا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#MarchMainMarchHoga
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ۔ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے ( آخرت میں ) درگزر فرمائے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیا۔
{صحیح بخاری:2078}