فرق دیکھیں پاکستانیوں!!
دنیا کی پانچویں بڑی اکانومی والے انڈیا کا آرمی چیف!
اور دنیا کا نمبرون قرضدار, غربت, بھوک افلاس میں تیسرے نمبر والے پاکستان کا آرمی چیف!!
جبکہ تک آرمی چیف کو چوکیداروں والی گاڑیاں نہیں دی جاتی انکا نشہ نہیں اترے گا!!
سپین کو ورلڈ کپ فٹبال فائنل 2026 جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
اور خاص طور پر لمین یمال سمیت تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز اور اسپین کے حکومت اور اس کے فیملی کو بھت بھت مبارک ہو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان، صبر اور شکر کی دولت سے مالا مال فرمائے، اور ہر قدم پر اپنی رحمت و حفاظت ہمارے شاملِ حال رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔
لامین یمال اسپین کی ٹیم کا واحد مسلمان کھلاڑی ہے جس کی عمر ابھی صرف 19 سال ہے اسے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اپ دیکھیں گے کہ سپین کی ٹیم کا فاتحہ کھلاڑی یہی ہوگا اور ارجنٹین اور اس کے حمایتیوں کو بدترین شکست ہوگی اور انشاءاللہ فلسطین کا مقدمہ لڑنے والی سپین کی ٹیم ہی اج کی فاتحہ ہوگی
اچھی خبر
پاکستان کے شمال میں پہلی موٹروے کو باقاعدہ منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ موٹروے مانسہرہ سے کاغان، ناران، جل کھڈ اور چلاس تک 172 کلومیٹر طویل ہوگی۔ اس میں 13.5 کلومیٹر طویل ٹنل بھی شامل ہوگی جو پاکستان کی سب سے طویل ٹنل ہوگی۔ یہ موٹروے 4 لین پر مشتمل ہوگی، جسے مستقبل میں 6 لین تک بڑھایا جا سکتا ہے